صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ میں نے جب حلف اٹھایا تھا تو کہا تھا کہ کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھاوں گا۔ اسلام آباد میں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک دورے میں ہونے والی پیش…
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ میں نے جب حلف اٹھایا تھا تو کہا تھا کہ کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھاوں گا۔ اسلام آباد میں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک دورے میں ہونے والی پیش…
گزشتہ دنوں ستائیس اکتوبر کا دن پاکستان،کشمیر اور دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا گیاجس کامقصد بھارت کی طرف سے ریاست جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کی مذمت کرنا ہے۔اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان،عسکری قیادت اور پوری پاکستانی قوم نے اس عزم کا اعادہ…
سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت گلاسگو میں جہاں اس وقت 26ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے، چاہئے تھاکہ جنوبی ایشیائی ممالک ماحولیاتی مسائل پر کوئی مشترکہ حکمت عملی اپناتے، اس پورے خطے میں ہر سال کہیں خشک سالی، تو کہیں سیلاب، تپش، سمندری طوفان اور اب جاڑوں میں…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کہتے ہیں بھارت کےغیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کےخلاف مودی حکومت کےگھناؤنے ہتھکنڈوں کے باوجود آزادی کی اُمید بڑھ رہی ہے۔ پیر کےروز ایک ٹوئٹ میں الجزیرہ کی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا…
جدہ (محمد اکرم اسد) قونصل جنرل پاکستان بلال اکبر نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 جنوبی ایشیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب کشمیر پر ہندوستان کے جابرانہ قبضے اور انسانیت کے قتل کی بدترین مثال قائم ہوئی۔ انہوں نے 1447 میں چلنے والی تحریک اور کشمیری بزرگوں کی…
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے گزشتہ ہفتے بھارت کے ناجائز زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کا دورہ کیا ہے۔ 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت کی اشتعال انگیز اور متنازعہ کارروائیوں کے بعد بھارتکے وزیرِ داخلہ کا یہ پہلا دورہ تھا۔ 5 اگست 2019 کو مودی حکومت نے آرٹیکل…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے پچیسویں آن لائن سیشن سے ملک کے نامور تجزیہ کار سمیع اللہ ملک نے خطاب کیا۔سیشن میں قم المقدس، مشہد اور نجف اشرف کے علما ئے کرام، سکالرز اور دانشمندوں نے شرکت کی اور سوالات پوچھے۔ انہوں نے سیشن کے میزبان نذر حافی کے ساتھ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو پاکستان سے ہارے چھ دن گزر چکے ہیں، لیکن اس کا جشن منانے والے کشمیریوں کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات کا اندراج، تشدد اور ملازمتوں سے ’زبردستی‘ فارغ کرنے کی کارروائیاں لگاتار جاری ہیں۔ ظہور حسین یوں تو کشمیریوں کا…
آج کے دن بھارتی حکومت نے اپنی افواج کو کشمیر میں اتارا اور نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے بازار گرم کئے۔ کشمیر پر غاصبانہ طور پر قبضہ کیا اور معصوم کشمیریوں جس میں بوڑھے، جوان، بچے اور خواتین کو ظلم کا نشانہ بنایا۔کشمیری مسلمانوں کو سلام پیش کرتے…