Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ کی پراسرار خاموشی سوالیہ نشان ہے، محمد شاداب نقشبندی

پاکستان سنی تحریک کے مرکزی و صوبائی رہنمائوں نے کہا کہ آئین پاکستان میں تمام مذاہب اور اقلیتوں کو مذہب، سیاست، بنیادی حقوق سمیت تمام حقوق کی ضمانت دی گی ہے، پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے جان ومال کا تحفظ مذہبی جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔بھارت کھلے دل…

مقبوضہ کشمیر: شہید عامر ماگرے کی میت اہلخانہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ:شہادتوں کا سلسلہ نہ رُک سکا

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر: شہید عامر ماگرے کی میت اہلخانہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ:شہادتوں کا سلسلہ نہ رُک سکابھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں ایک جعلی مقابلے شہید ہونے والے کشمیری نوجوان عامر ماگرے کی میت اہلخانہ کے حوالے کرنے…

مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز نے پیر کی رات کو ایک تصادم میں چار افراد کو عسکری پسند قرار دے کر ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا

 وقت گزرنے کے ساتھ ہی مقامی لوگ اور چاروں افراد کے اہل خانہ نے پولیس پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس واقعے میں چار افراد جاں بحق ہوئے تھے، جس میں دو مقامی تاجر اور ایک مزدور بھی شامل ہے۔ جس عمارت میں یہ واقعہ پیش آيا،…

مسئلہ کشمیر کی ذمہ داری اقوام متحدہ پر

نبیل احمد، کراچی کشمیر کا مسئلہ ہے گزشتہ 74 برسوں سے چلا آ رہا ہے اور آج تک حل ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ تقسیم ہند کے وقت برطانیہ اور بھارت نے سازش کے تحت پاکستان کو اس کے استحقاق سے کم حصہ دیا پھر بہت سے ایسے علاقے…

کشمیر پر قائد کا موقف

کتاب’’ قائد کا پیغام‘‘مرتب سیّد قاسم محمود صاحب۔ پاکستان اکیڈمی ۔۴شارع فاطمہ جناح لاہور تاریخ اشاعت ۱۹۶۷ء کے صفحہ نمبر۲۱۱ پر قائد اعظم محمد علی جناح کا بیان لکھا ہے، جو انہوں نے اپنی موت سے چند روزقبل دیا تھا۔ قائد فرماتے ہیں’’ کشمیر سیاسی اور قومی اعتبار سے پاکستان…

امام خمینیؒ بطورِ کشمیری

تحقیق: ثاقب اکبر                 پیشکش : وائس آف نیشن/سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم بشکریہ: اسلام ٹائمز حضرت امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں یہ سوال ہم ایک عرصے سے سنتے آئے ہیں تو کیا وہ کشمیری یا ہندی (ہندوستانی) تھے۔ یہ سوال اس…

آن لائن سیشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2

اس سے خطاب کرتے ہوئے معروف محقق اور کالم نگار محترم طاہر یسین طاہر ﴿پاکستان﴾نے کہا کہ مسلمانوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ انہیں اپنے حقیقی مسائل کی خبر ہی نہیں۔اس موقع پر انہوں نے مسلمانوں میں پائی جانے والی نرگسیت خود پسندی اور پدرم سلطان بود جیسی کیفیت کی…

کشمیر اور رائے عامہ کی طاقت

نذر حافی nazarhaffi@gmail.com جنگ دو پڑوسیوں کے درمیان ہوئی۔ یہ جنگ دو ماہ اور تئیس دن تک جاری رہی۔لڑنے والے دونوں کوئی پہلوان نہیں تھے بلکہ دو ملک تھے۔ دونوں کو اپنی طاقت پر بلا کا گھمنڈ تھا۔ یہ جنگ ۱۹۹۹ میں دو ایٹمی ملکوں کے درمیان لڑی گئی۔ایٹمی طاقت…

  جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات 1

نذر حافی مسائل کسی کو پسند نہیں، اس کے باوجود انسانی زندگی اور مسائل ایک ساتھ چلتے ہیں۔ انسانی زندگی کی بقا کا انحصار مسائل کی درست شناخت اور ان کے حل پر ہے۔ جسے مسائل  کی درست شناخت نہیں، وہ مسائل کے حل کیلئے کوئی ٹھوس حل بھی نہیں…

کشمیر کے اطراف و اکناف میں فورسز بنکر کا مقصد لوگوں کو خاموش کرنا ہے، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلٰی کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ سرینگر کے گوشہ و کنار میں بھارتی فورسز کے بنکر لگانے کے بعد اب سی آر پی ایف کو کمیونٹی ہالوں میں دھکیلا گیا ہے جو یہاں کے لوگوں کی واحد ذاتی جگہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و…