Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

وادی ٔکشمیر کا فیصلہ

جموں وکشمیر کی خصوصی شناخت ختم کئے جانے کے بعد سے کشمیری عوام اپنے سینوں میں غصے کا ایک آتش فشاں لئے بیٹھے ہیں ،نفرت کا ایک الائو روشن کئے ہوئے ہیں ۔اس نفرت اور غصے کا تعلق اپنی صدیوں سے چلی آنے والی شناخت اور تشخص پر حملے سے…

مسئلہ کشمیر۔۔۔ عظیم مکالمے کی ضرورت

ابو آیت سپورٹ کشمیر انٹر نیشنل فورم کے چھٹے آن لائن سیشن کو جوائن کرنے کا موقع ملا۔ مقدمہ بیان کرتے ہوئے محترم نذر حافی صاحب نے کہا کہ بے حسی عام ہو چکی ہے۔ مسئلہ کشمیر سر مہری کا شکار ہے، اب کشمیر ڈے کی چھٹی کی خوشی منائی…

کشمیر کمیٹی کی عدمِ فعالیت اور عظیم مکالمہ

میاں سبطین انصاری ہم ایک فراموش کار قوم ہیں۔ ہم اپنے ہی مسائل بھلا بیٹھے ہیں۔ ہمارے کشمیری بہن بھائی ہمیں مدد کیلئے پکار رہے ہیں لیکن ہم نے اُن سے جو وعدہ کیا تھا وہ ہم نے فراموش کر دیا ہے۔ مسلم دنیا میں اگر کوئی چھوٹا سا مسئلہ…

کشمیر میں جمہوریت کی کامیابی

اداریہ مرکز کی نریندر مودی زیرقیادت بی جے پی حکومت نے کشمیر میں اپنی طاقت کے ذریعہ مرضی کے مطابق فیصلے کئے ہیں۔ لیکن کشمیری عوام بھی فیصلہ سازی کی طاقت رکھتے ہیں اس لئے حالیہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسلس (DDCS) کے انتخابات میں کشمیری عوام نے جمہوریت کی طاقت کا…

کشمیر ڈکارنے کے بعد پہلے انتخابات۔۔۔وسعت اللہ خان

کشمیری میڈیا کو مین اسٹریم مودی نواز بھارتی میڈیا کے ذریعے مکمل لاتعلقی کے غار میں دھکیل دیا گیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی نیم خود مختارانہ حیثیت کے ضامن بھارتی آئین کے آرٹیکل تین سو ستر اور مقامی شہریت کے تحفظ کے آرٹیکل پینتیس اے کی سولہ ماہ…

کشمیر ڈکارنے کے بعد پہلے انتخابات

مقبوضہ جموں و کشمیر کی نیم خود مختارانہ حیثیت کے ضامن بھارتی آئین کے آرٹیکل تین سو ستر اور مقامی شہریت کے تحفظ کے آرٹیکل پینتیس اے کی سولہ ماہ قبل تنسیخ ( پانچ اگست دو ہزار انیس ) کے بعد اور ریاست کو دو حصوں ( لداخ اور جموں…

حکومتی کوتاہیوں سے انکار نہیں لیکن کشمیری پاکستانیوں کے دل میں بستے ہیں،

 کشمیر کے حل کیلئے بین الاقوامی سطح پر جدوجہد کی ضرورت ہے۔ اس مسئلے کو عالمِ اسلام کا مسئلہ بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے چھٹےآن لائن سیشن سے مقررین نے کیا۔ فورم کے ترجمان نذر حافی نے کہا کہ اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک جیل…

مسئلہ کشمیر و فلسطین۔۔۔ منفعت ایک ہے اِس قوم کی، نقصان بھی ایک

اسلام ٹائمز: اس سیشن سے بخوبی یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ اہلیانِ پاکستان کا کشمیر اور فلسطین کے ساتھ نظریاتی اور جذباتی لگاو ہے۔ حکومتی سطح پر پالیسیاں بنتی اور بدلتی رہتی ہیں، لیکن عوامی سطح پر کشمیر اور فلسطین کے ساتھ پاکستانیوں کا عشق ناقابلِ زوال…

عالمی مبصرین پر حملہ اور صدر آزاد کشمیر

آزادی کے تہتر سال کے دوران بھارت جو لگاتار جنگی جنونیت دکھاتا چلا آرہا ہے انسانی تاریخ میں اس کی کہیں بھی مثال نہیں ملتی۔ آزاد ہوتے ہی کشمیر پر قابض ہوگیا، حیدرآباد دکن دبوچ لیا، پاکستان سے جنگیں شروع کردیں اور اسطرح گزرتے وقت کے ساتھ بھارتی شدت پسندی…

مسئلہ کشمیر و فلسطین۔۔۔ منفعت ایک ہے اِس قوم کی ، نقصان بھی ایک،رپورٹ:۔ اشرف سراج

 سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے آن لائن سیشن سے مقررین کا خطاب، کشمیر کو تقسیم در تقسیم کر کے اُسکی شناخت ہی ختم کی جا رہی ہے، اس وقت خاموشی امت مسلمہ کے لئےالمیہ اور سانحہ ہے، اہلیانِ پاکستان کا کشمیر اور فلسطین کے ساتھ نظریاتی…