Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

یوم یکجہتی کشمیر کو سنجیدہ طریقے سے منائیں

تحریر:خواجہ محمد سلیمان۔۔۔برمنگھم ہر سال5 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے، اس کا آغاز امیر جماعت اسلامی پاکستان مرحوم قاضی حسین احمد نے شروع کیا تھا، ان کے نزدیک کشمیر کاز کی جو اہمیت تھی وہ بڑی واضح تھی، جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر…

کشمیر پاکستان کی شہ رگ

تحریر : محمد شاہد محمود دنیا میں حریت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہوتاجو موت کے خوف سے بھی ماند نہیں پڑتا۔آزادی کی قیمت پوچھنی ہے تو زندان میں پڑے ہوئے اسیران سے پوچھیے جو آزادی کی ایک سحر کو دیکھنے کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار…

کشمیر او کشمیر

 ڈاکٹر مجاہد مرزا ایک جانب منی مرگ تھا تو دوسری جانب شکمہ (ش پر زبر کے ساتھ)۔ منی مرگ سرینگر کے نزدیک ہے اور شکمہ لداخ کے دارالحکومت لیہہ سے زیادہ دور نہیں۔ گلگت بلتستان میں شامل یہ علاقے کشمیر کی تقسیم سے پیش تر ریاست کشمیر کا ہی حصہ…

یاراں جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت

   پیرس (عاکف غنی ملک)یاراں جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت،جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی، کشمیر ی عوام اس صدی کے سب سے بڑے ظلم کا شکار ہیں۔اب وقت آ گیا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کی رائے کے ذریعے کرے جو کہ…

کشمیر کا جگر

محمد عرفان صدیقی اس کا اصل نام تو غلام احمد لنگو تھا لیکن ماں باپ پیار سے اسے جگر کہا کرتے تھے ، مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر سے سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقعے قصبے میں وہ اپنے والدین کے ساتھ رہائش پذیر تھا ، جگر کی عمر صرف…

ایران میں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کا انعقاد(رپورٹ ایران سے منظور حسین)

کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کا حق خود ارادیت ملنا چاہیے۔ اس وقت کشمیر ایک جیل میں تبدیل ہوچکا ہے۔ مسلمان ممالک کو اپنے معاشی مفادات کے بجائے اسلامی و انسانی اقدار کا لحاظ کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار ایران کے شہر قم میں منعقد…

کشمیر کا پاکستان سے شکوہ

سید امجد حسین بخاری  پیارے پاکستان! حال ہی میں چلہ کلاں سے فارغ ہوا ہوں۔ سرما کی رُت اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ چنار کی کونپلیں پھوٹنے کو ہیں، جنگل برف سے ڈھکے ہوئے ہیں، لیکن جہاں جہاں سے برف ہٹی ہے، وہاں سے بنفشے کے پھول سر اٹھانا…

یومِ یکجہتی کشمیر

امجد اسلام امجد  Amjadislam@gmail.com میرا نہیں خیال کہ اس وقت عالمی سطح پر دوملکوں کے درمیان کشمیر سے زیادہ پرانا کوئی قضیہ موجود ہے اور اگر اس کے لیے باہمی جنگوں، اُن میں ہونے والے نقصان اور 73برس سے ہونے والے کشمیریوں کے جان و مال کے نقصان ا ور…

یوم یکجہتی کشمیر اوربھارت میں کسان تحریک کے شعلے

انعام الحسن کاشمیری ہرسال 5 فروری کا دن کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہارکے طورپر1990ء سے مسلسل منایاجارہاہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ کشمیریوں کو یہ باور کروایاجائے کہ وہ اپنی جدوجہد آزادی کی تحریک میں تنہا نہیں ہیں اور پوری پاکستانی قوم ان کی بھرپوراخلاقی، سفارتی…

کشمیر کے مسئلے کو اُجاگرکرتے رہنا چاہئے

کشمیر وادیٔ جنت نظیر جسے قدرت نے بے بہا حسن سے نواز رکھا ہے اور چاہیے تو یہ تھا کی دنیا اسے اس قدرتی حسن کی وجہ سے جانتی لیکن افسوس کی بات ہے کہ یہی وادی آگ اور بارود کی بُو سے بوجھل رہتی ہے۔ کشمیر چُہتر سال سے…