خدا پا ک کا شکر ہے ہم اہلِ پا کستان خو اہ کیسے بھی ہو ں لیکن اپنے وطن سے محبت میں سب ہی مخلص ہیں۔ کشمیر کے معا ملے پر سب ہی سیا سی پا رٹیا ں ایک پیج پر ہیں۔ قا رئین کر ام، چنا نچہ آ پ…
خدا پا ک کا شکر ہے ہم اہلِ پا کستان خو اہ کیسے بھی ہو ں لیکن اپنے وطن سے محبت میں سب ہی مخلص ہیں۔ کشمیر کے معا ملے پر سب ہی سیا سی پا رٹیا ں ایک پیج پر ہیں۔ قا رئین کر ام، چنا نچہ آ پ…
جدہ کی ڈائری امیر محمد خان مسئلہ کشمیر پر بیرون ملک سفارت خانے مسئلہ کشمیر کو مسلسل اجاگر کرنے کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں سعودی عرب میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز اس مشن پر پاکستانیوں کے مسئل کی حل انہیں بہتر خدمات پہنچانے کے ساتھ ساتھ مسئلہ…
بھارت تمام تر عالمی احتجاج کے باوجود کشمیر پر اپنی گرفت ڈھیلی نہیں کر رہا وہاں دفعہ 370 کے خاتمے اور 35 اے کی منسوخی کے بعد اپنا پنجہ استبداد مزید سخت کر رہا ہے۔ اس پر بس نہیں اس کے ساتھ بھارت نے لائن آف کنٹرول یعنی سیز فائر…
لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے ہی حل ہو گا۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے یہ بات آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور پی…
۴ جنوری ۲۰۲۱ کو ایران کے شہر قم المقدس میں ایک انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس کا مقصد کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرنا تھا۔ کانفرنس سے آنلائن خطاب پاکستان سےمرکزی امیرجماعت اہل حرم مفتی گلزار احمد نعیمی صاحب نے کیا۔ اس موقع پر مفتی صاحب نے…
ذوالفقار احمد چیمہ zulfiqarcheema55@gmail.com فروری کے مہینے میں پاکستانی عوام اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں مگر یہ ریلیوں، تقریروں اور تصویروں کی روایتی قسم کی کارروائی ہوتی ہے۔ کیا وزیراعظم یا حکومت کا کو ئی ذمے دار شخص ہندوستان کی ان کو ششوں سے واقف…
نازش ہما قاسمی جی! کانگریس کا مسلم چہرہ، کانگریس کا مخلص ساتھی، کانگریس اعلیٰ کمان کا رکن، کانگریس کا پکا وفادار، ۴۸؍ سالوں سے گاندھی خاندان کا قریبی، قائدانہ صلاحیتوں کا مالک، تیز طرار، متوازن شخصیت کا حامل،ہنرمند ، دور اندیش سیاست داں، سابق وزیر اعلیٰ جموں وکشمیر، سابق مرکزی…
بشیر سدوزئی ۔ گزشتہ دنوں خبر وائرل ہوئی کہ بین الاقوامی دباؤ کے باعث دونوں ممالک تقسیم کشمیر پر متفق ہو چکے ۔ عارضی سرحد کو مستقل کرنے کے بعد پاکستان آزاد کشمیر کے مسئلے کو بھی حل کرئے گا ۔ اس کے لئے دو آپشن پر غور ہو رہا…
آج پاکستان میں بھی بہت سی خبریں جن پر بات کی جا سکتی ہے۔ یہاں پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹ ٹکٹوں کے حوالے سے مسائل چل رہے ہیں۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سرگرمیاں ہیں، حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کے ایک دوسرے پر حملے ہیں، اشیاء خوردونوش کے مسائل ہیں…