کوئی تصویرنہیں مظفر آباد۔آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار عامرالطاف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ممبران اسمبلی عبدالرشید ترابی اور سید علی رضا بخاری کی جانب سے پیش کر دہ قرار دادوں کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ ممبراسمبلی عبدالرشید ترابی…
