Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

نیلم منیرفلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئےدعاگو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ نیلم منیر فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کیلئے دعاگو ہیں۔ اداکارہ نیلم منیر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرمسجد الاقصٰی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یا اللہ کشمیر ، فلسطین کو آزادی اور دنیا کے تمام…

کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنا ضروری:لارڈ نذیر

انسانی حقوق کی ان خلاف ورزیوں کے خلاف عالمی عدالت بھی جانا ہوگا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں کشمیر سوسائٹی کے زیر اہتمام ویبینار سے خطاب لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ہائوس آف لارڈز برطانیہ کے سابق ممبرلارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں اورکشمیریوں…

اشرف صحرائی اور تحریک آزادی کشمیر

پروفیسرخورشید اختر بھارت میں دو کروڑ سے زائد افراد کورونا کا شکار ہو چکے ہیں، روز پانچ ہزار سے زائد اموات ہو رہی ہیں، مگر دوسری طرف کشمیر میں پانچ اگست کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے، کون سوچ رہا ہے کہ اشرف صحرائی جیسے بزرگ جیل میں علاج نہ…

جموں اور کشمیر نے بین الاقوامی سطح پر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر تنازعہ تسلیم کیا: ایف ایم قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر (جے اینڈ کے) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے ایجنڈے پر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔ پیر کے روز ایک ٹویٹ میں ، انہوں نے کہا کہ تنازعہ کا حتمی تصفیہ اقوام…

اشرف صحرائی، انسانیت کے ماتھے کا جھومر

فاروق عادل farooq.adilbhuta@gmail.com تحریک آزادی کشمیر کے ضمن میں نوے کی دہائی بنیاد کا درجہ رکھتی ہے۔ اس زمانے میں پاکستان میں عوامی سطح پر بھی بیداری پیدا ہوئی اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ لوگوں میں۔ یہ جو تحریک آزادی کشمیر کے پس منظر میں نامور صحافی اور اینکر ناصر…

کشمیر وفلسطین پر خاموش مسلم حکمران باری کیلئے تیار رہیں، حامد موسوی

آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے خبردار کیا ہےکہ کشمیر و فلسطین کے نہتے عوام پر برستی گولیوں پر خاموش مسلم حکمران اپنی بار ی کیلئے تیار رہیں، کسی بھول میں نہ رہیں استعماری قوتیں ایک ایک کرکے سب مسلم ممالک کو نشانہ بنائیں گی ۔کابل سکول حملے نے…

سعودی عرب سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی بات نہیں ہوئی، وزیرخارجہ

لاہور (جنگ نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کے آرٹیکل 370سے متعلق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے غیر ذمے دارانہ گفتگو کی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آرٹیکل 35 اے سے متعلق ہندوستان میں جو ری اسٹرکچرنگ کی جارہی ہے اس پر…

آرٹیکل 370 کے تحت بھارت نے کشمیر کو ایک یونین بنایا، محمد زبیر

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان کو بھارت کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے سے مسئلہ نہیں، شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا محمد زبیر نے سوال…

بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے میں مصروف ہے’

اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر 2020ء تک ہندوستان نے ایک لاکھ 44 ہزار سے زیادہ ہندوؤں کو کشمیر کا ڈومیسائل دیا…

آہ! اشرف صحرائی

محمد اشرف خان ، جنھیں بنیادی طور پر اشرف سحرائی یا صحرائی کے نام سے جانا جاتا ہے ،تحریک آزادی کشمیری کے صف اول کے رہنما سید علی گیلانی کے معتمد خاص اور تحریک حریت کے چیئرمین تھے ۔ انہیں گذشتہ سال حراست میں لیا گیا تھا ، آج جموں…