Input your search keywords and press Enter.

دنیا

مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

پاکستان کے علاقائی معاشی استحکام کے وڑن کی تکمیل کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے ۔ وہ یورپین پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ میک السٹر کی دعوت پر بدھ کو یورپین پارلیمنٹ خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کر رہے تھے۔ ہندوستان نے پاکستان…

اقوام عالم کورونا وبا کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی زیادتیوں کا نوٹس لے ، سلمان ظفر، محمد ارشد عطاء

ایک طرف بھارتی حکومت ، کشمیری عوام کو خاطر خواہ وسائل اور طبی سہولیات فراہم نہیں کررہی اور دوسری طرف کشمیر میں موجود وینٹی لیٹرز سمیت طبی سہولیات کو بھارت منتقل کیا جا رہا ہے مقبوضہ کشمیر میں ایک سے زائد سال سے کشمیریوں کو لاک ڈاو¿ن جیسی صورتحال میںرکھا…

کشمیر پر باعزت طریقے سے بات ہوئی تو کریں گےلیکن سودے بازی نہیں ہوگی، وزیر خارجہ

نیویارک: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر ہمارا موقف واضح اور دو ٹوک ہے کہ کوئی باعزت طریقے سے بات کرنا چاہیے تو کریں گے لیکن کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔ نیویارک میں پاکستان کے مستقل مشن میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں منعقدہ…

شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے تنازعہ کشمیر حل کرنے پرزور

قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان، فلسطین کے مسئلے کے مذاکراتی حل کی کوششیں دوبارہ شروع کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔ نیو یارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیو یارک میں گفتگو کرتے ہوئے…

مقبوضہ کشمیر میں عوام مشکلات کا شکار ہیں، برطانوی پارلیمانی ممبر ڈیبی ابراہمس

اسلام آباد: برطانوی پارلیمانی ممبر ڈیبی ابراہمس کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں کیاہورہا ہے، کشمیری مشکلات کا شکار ہیں ،تعاون کرنے پر پاکستانی حکومت کے شکرگزارہیں ، ہمیں کشمیر کے حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ…

مقبوضہ کشمیر ، آبادی تناسب کی تبدیلی خطرے کی گھنٹی :ماہرین

3لاکھ 77ہزار مسلمانوں کوڈومیسائل سے انکار،1لاکھ 44ہزار ہندوؤں کو مل گیا مودی دائیں بازو کا نسل پرست جو اس مکروہ کھیل کا حصہ ، رکن یورپی پارلیمنٹ نیویارک (نیوز ایجنسیاں )اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے پر خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا…

اقوام متحدہ اورعالمی ادارہ صحت مقبوضہ کشمیر میں طبی سہولتیں فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے:مشال حسین ملک

اسلام آباد۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال حسین ملک نے اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں طبی سہولتیں فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ فاشسٹ ہندوستانی حکومت کورونا وائرس…

یورپی حکام بھارت سے مذاکرات میں کشمیریوں کےحقوق کا مسئلہ اٹھائیں، علی رضا سید

کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ اپنے سربراہی مذاکرات میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کی پامالیوں کا مسئلہ اٹھائیں۔ یورپی یونین کے اعلیٰ حکام آج ہفتہ پرتگال کے شہر پرتو سے ویڈیو کانفرنس کے…

ہوم پاکستان چئیرمین کشمیر کمیٹی کی ائی سی آر سی پاکستان ہیڈ کوارٹرز آمد

شہریار آفریدی نے ہیڈ آف ڈیلیگیشن آئی سی آر سی دراگانہ کوجک کو کشمیر کمیٹی کی بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی بنیادوں پر انٹرنیشنل میڈیکل راہداری بنانے کیلئے پاس کی گئی متفقہ قرارداد سمیت ڈوزئیر پیش کیا۔ ڈوزئیر میں قرارداد کے علاوہ مقبوضہ جموں وکشمیر…

مقبوضہ کشمیر میں یوم القدس ریلی کا اہتمام

 محترمہ طاہرہ نجمہ نے کہا کہ قدس مسلمانوں کا دینی مسئلہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم القدس کا اہتمام مسلمانوں کا ایسا فریضہ ہے، جو کسی بھی حال میں ساکت نہیں ہوسکتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں خواتین کے ذریعے یوم…