Input your search keywords and press Enter.

دنیا

عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی ظلم وستم بند کروائے، حق خود ارادیت انٹر نیشنل

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے ، اوورسیز کمیونٹی بالخصوص جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل نے بھارتی ظلم و ستم پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی اداروں اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری نوٹس…

غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں کا دنیا کو نوٹس لینا چاہئے۔صدر

اتحاد ، ایمان اورتنظیم کی مدد سے ہم اپنی راہ میں آنے والے کسی بھی چیلنج پر قابو پا سکتے ہیں، عارف علوی کا یوم پاکستان کے موقع پر پیغام  صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف…

جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں، اقوام متحدہ میں بھارت کو پاکستان کا کرارا جواب : اقوام متحدہ

نیویارک : یو این پاکستان مشن کے قونصلر سعد وڑائچ نے اقوام متحدہ میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا، بھارتی مستقل مندوب کی تقریر پر دنیا کے سامنے کرارا جواب دے دیا۔ پاکستانی قونصلرسعد وڑائچ نے اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ کی درستگی کیلئے یہ…

ملائشیا پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کی کوششوں کی بھرپور تائید و حمایت جاری رکھے گا۔ ملائشین نائب وزیراعظم عزیزہ وان اسماعیل کی آزاد جموں و کشمیر کے صدر سے گفتگو

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ملائشیا کی نائب وزیراعظم وان عزیزہ اسماعیل سے ملاقات کی اور ان سے جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ ملائشیا کی نائب وزیراعظم نے صدر سردار مسعود خان کو یقین دلایا…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے حق میں بیان، بھارت نے رونا پیٹنا شروع کردیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدروولکان بوزکرکے کشمیر کے حوالے سے دئیے گئے بیان نے بھارتی حکومت کو آگ لگادی ہے۔ وولکان بوزکر نے حال ہی میں پاکستان کے تین روزہ دورے میں وزیر خارجہ شاہ محمود کے ہمرا پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ یہ پاکستان کی ذمہ…

جنرل اسمبلی کے صدر کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی تنقید

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدروولکان بوزکر کی جانب سے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دیے گئے بیان کو بھارت نے ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کردی۔ وولکان بوزکر نے حال ہی میں پاکستان کے تین روزہ دورے میں وزیر خارجہ…

فلسطین، جموں و کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ فلسطین، جموں و کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال…

مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہیں،وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر کو مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال ،افغان امن عمل اور فلسطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہیں،پاکستان مسائل کا…

تنازعہ کشمیر فلسطین جتنا ہی اہم ہے : صدر جنرل اسمبلی صدر جنرل اسمبلی نے کہا کہ متنازع کشمیر اتنا ہی اہم ہے جتنا مسئلہ

فلسطین ہے،پاکستان اقوام متحدہ کی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جبکہ ہمیشہ فریقین پر زور دیا کہ زمینی حقائق کو تبدیل نہ کیا جائے صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے کہا ہے کہ متنازع علاقے کی حیثیت کو بدلنے سے گریز کیا جائے۔ صدر اقوام متحدہ جنرل…

کشمیر،فلسطین:’اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل ہی آگ بجھا سکتا ہے‘

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے تنازعات حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، جنرل اسمبلی اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر…