Input your search keywords and press Enter.

دنیا

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کون لے گیا تھا؟

 محصور کشمیر میں انسانی حقوق کا چراغ گل ہے اور جنت نظیر وادی میں جبر کے کالے بادل اقوام عالم کا منہ چڑا رہے ہیں۔ غیر قانونی طور پر بھارتی زیر قبضہ کشمیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا ہوا ہے اور وہاں لاک ڈاؤن، کرفیو، تعلیمی…

جنرل اسمبلی میں کشمیر پر جو کچھ کہنا ہے وہ تو ہم کہیں گے: منیر اکرم

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ توقع ہے وزیراعظم کی تقریر میں کشمیرکا موضوع شامل ہوگا اور  اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر جوکچھ کہنا ہے وہ تو ہم کہیں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے جیونیوز سے…

پاکستان نےعالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کرلی بھارت کشمیر معاملے پر مکمل طور پر ناکام گیا

  اسلام آباد (آن لائن)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت گذشتہ 7دہائیوں نہتے کشمیریوں پر طاقت کااستعمال کر رہاہے طاقت کے استعمال سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کشمیر میں بھارتی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام…

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےجس میں مسئلہ کشمیر کو ہی مرکزیت حاصل ہوگی

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے وزیراعظم کے خطاب کی ترتیب سےمتعلق پاکستان کو مطلع کردیا ہے،  وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں دوپہر کے سیشن میں خطاب تیسرے نمبر پر ہوگا۔ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب، کشمیر میں مظالم اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ذرائع کے…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :پاکستان کے نئے نقشے پر اعتراض پر بھارت کو سبکی

شنگھائی تعاون تنظیم نے بھارتی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کا پاکستان کے نئے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد کر تے ہوئے پاکستان کی پوزیشن کی حمایت کی— بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجلاس میں اُس وقت شکست اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب آن…

اہم سفارتی کامیابی، برطانوی پارلیمنٹ میں 24 ستمبر کو مسئلہ کشمیر پر تفصیلی بحث کی جائے گی

اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات بریڈفورڈ(محمد رجاسب مغل)مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتی سطح پر اہم کوشش کامیاب ہوگئی ہے برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر ایشو پر بحث کے لئے تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ 24ستمبر کو پارلیمنٹ کے…

پارلیمنٹ میں خصوصی بحث مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں مددگار ہوگی،فہیم کیانی

برمنگھم(پ ر) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے 24ستمبر کو برطانوی پارلیمنٹ میں جموں و کشمیر کی صورت حال کے حوالے سے ہونے والی خصوصی بحث کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہاؤس آف کامنز میں آل پارٹیز کشمیر گروپ کی چیئر پرسن ممبر آف پارلیمنٹ…

بھارت اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے نکالنے میں ناکام

اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس کے ایجنڈے میں ‘کشمیر حل طلب تنازع’ کے طور پر بھی شامل ہوگیا۔ 72 برس سے حل طلب مسئلہ کشمیر کو رواں سال اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے نکالنے کے لیے بھارت کی تمام تر کوششیں ناکامی سے دوچار ہوگئیں۔ خیال رہے…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے مقبوضہ کشمیر پر رپورٹ پیش کر دی۔

تفصیلات کے مطابق  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 45 واں اجلاس آج جنیوا میں شروع ہوا۔ اجلاس میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق  کی کونسل  کی ہائی کمشنر محترمہ مشیل بیچلیٹ نے کشمیر سیمت دنیا بھر میں انسانی حقوق سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ میں کہا…

یورپی اراکین پارلیمان نے مسئلہ کشمیر کے یکطرفہ حل کا بھارتی مؤقف مسترد کردیا

اسلام آباد: یورپی یونین اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں کا کہنا ہے کہ بھارت یک طرفہ طور پر کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آئندہ چند روز میں شروع ہونے والا ہے ایسے میں برطانیہ، یورپی یونین، بھارت، پاکستان،…