Input your search keywords and press Enter.

دنیا

یورپ اور افریقی ممالک کے وفد کا دورہ،مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں یورپ اور افریقی ممالک کے وفد کے دورے کے موقع پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ مقبوضہ وادی کے دارالحکومت سرینگر سمیت تمام بڑے شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بندرہے۔ ٹرانسپورٹ نا ہونے کے برابررہی۔ ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی تھی۔ یورپی اور…

بھارت آبادی کا تناسب بدلنا چاہتا : دنیا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا جائزہ لے : پاکستان

بھارتی اقدامات علاقائی امن کیلئے خطرہ ہیں:سیکرٹری خارجہ کی غیرملکی سفیروں و ہائی کمشنرزکو بریفنگ ، حریت قیادت نے یورپی ارکان پارلیمان کامقبوضہ کشمیر کادورہ ڈھونگ قراردے دیا ،آج ہڑتال کی کال اسلام آباد،سرینگر (وقائع نگار، ایجنسیاں) اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے گزشتہ روز غیرملکی سفیروں اور…

غیر ملکی سفارت کار کشمیر کے دورے پر

چوبیس ملکوں کے سفارت کاروں کا ایک وفد بھارتی زیر انتظام کشمیر کے دو روزہ دورے پر بدھ سترہ فروری کو سری نگر پہنچ گیا ہے۔ تجزیہ کار تاہم اسے ‘سرکاری اسپانسرڈ وِزِٹ‘ قراردے رہے ہیں۔ یورپی یونین کے سفیر اُوگو آسٹُوٹو کی قیادت میں چوبیس ملکوں کے سفارت کاروں…

بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق غیر ملکی سفارت کاروں کو وادی کا دورہ کراکر غلط اور گمراہ کن بیانیہ پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے نئی دہلی میں مقیم…

سوشل میڈیا کا دہرا معیار، کشمیر کمیٹی کا ٹویٹر کے نمائندے جارج سلامہ کو پاکستان بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سوشل میڈیا کے دہرے معیار پر پارلیمانی کشمیر کمیٹی نے ٹویٹر کے نمائندے جارج سلامہ کو پاکستان بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں ٹویٹر کے نمائندے جارج سلامہ نے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کو بریفنگ دی، انھوں نے کہا ٹویٹر اوپن پبلک…

مقبوضہ کشمیر کو ”بھارتی کشمیر” لکھنے پر امریکی محکمہ خارجہ پر تنقید

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو ”بھارتی کشمیر”لکھنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے امریکہ کی شرارت قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ کے ایسے شرپسندانہ بیانات کا مقصد خطے کے عوام…

عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی دی جائے، پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں عالمی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کا سفارتکاروں کو دورہ کرانے کا مقصد عالمی برادری کو گمراہ کرنا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری…

سفارتکاروں کا دورہ مقبوضہ کشمیر۔۔۔۔بھارت کا مقصدعالمی برادری کو گمراہ کرناہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سفارتکاروں کا دورہ مقبوضہ کشمیر۔۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی سفارتکاروں کو مقبوضہ کشمیر کا ایک اور دورہ کرانےکی منصوبہ بندی کو پاکستان نے گمراہ کن قرار ‏دیتے ہوئے کہا ہے…

کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں 

۔جو بائیڈن کی صدارت میں امریکہ کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔امریکی انتظامیہ نے برملا کہاہے کہ کشمیر ایک متنازع مسئلہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کیاجاناچاہیے۔ امریکہ کی نئی انتظامیہ کی کشمیر سے متعلق اس پالیسی بیان نے…

۱۶ فروری سے جموں کشمیر کا دورہ کرے گا یورپی وفد

قریب 25 ارکان پر مشتمل ایک یورپی وفد 16 فروری سے تین روزہ دورہ پر جموں و کشمیر آ رہا ہے۔ باوثوق ذرائع نے اتوار کے روز یو این آئی کو بتایا کہ قریب 25 ارکان پر مشتمل ایک یورپی وفد 16 فروری سے تین روزہ دورہ پر جموں و…