Input your search keywords and press Enter.

Uncategorized

لاہو رسے تفریح کے لیے کشمیر جانے والے خاندان کی گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی

وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری۔پولیس کے مطابق حادثہ وادی نیلم کے علاقے جورا میں پیش آیا جہاں سیاحوں کی گاڑی توازن برقرار نہ رکھنے پر دریائے نیلم میں جاگری۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 4 جاں بحق ہوچکے…

بھارتی بیانات سے مسئلہ کشمیر کی متنازع حیثیت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی بیانات سے مسئلہ کشمیر کی متنازع حیثیت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت استصوابِ رائے میں ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ…

مسئلہ کشمیر پر وزیر خارجہ آج وزیراعظم سے ملیں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم عمران خان سے آج ملاقات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ذہن میں کشمیر کا خاکہ ہے وہ پیش کریں گے، وزیراعظم نے منظوری دی تو اس پر عمل کر کے دکھائیں گے۔ علاوہ ازیں اقوام متحدہ کے…

امن کیلئے مسئلہ فلسطین اور کشمیر آج ہی حل کرنا ہوگ

لاہور: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ امن کے لیے مسئلہ فلسطین اور کشمیر آج ہی حل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے امریکی کانگریس کی رکن ایڈی برنس جانسن سے ملاقات کی اس موقع پر ایڈی برنس نے دہشت گردی کے خاتمے اور امن کی…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل جاری ہے مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ہے، بھارتی فورسز نے سر چ آپریشن کی آڑ میں کشمیری…

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی،

 اہلکار کا تعلق بھارتی راشتریا رائفلز سے ہے جس کی شناخت ہنومان چوہدری کے نام سے ہوئی ہے جب کہ اہلکار نے کم ہمتی اور ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مارلی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اہلکار نے فوجی کیمپ میں خود…

5 اگست 2019ء سے پہلے کی پوزیشن بحال کرنے میں امن کی ضمانت کا راز مضمر ہے، علی ساگر

نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ ہم اس وقت آئینی، جمہوری اصولوں کو اپنا کر جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن بحال کرنے کی جنگ لڑ رہے ہیں اور لوگوں کی خاموشی کو غیر سنجیدہ لینا بھاجپا لیڈران کی نا عاقبت اندیشی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل…

آزاد کشمیر کے طلباء رہنماؤں کی پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرس  اسلام آباد

اسلام آباد آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے طلباء راہنماؤں راجہ قذافی الطاف، راجہ سمیع بابر و دیگر نے کہا کہ مظفر آباد کے نواحی رہائشی علاقے روانی میں قائم وے وارڈ نامی جعلی سگریٹ فیکٹری سے نوجوں نسل کی زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے، فیکٹری…

صمد انقلابی کا مقبوضہ جموںو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراظہار تشویش

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 مارچ2021ء) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میںاسلامی تنظیم آزادی جموںو کشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے بھارتی فوج کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عبدالصمد…