Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر ، جرمنی اور بیلجیم نے بھارت کو اسلحہ فراہم کرنے سے انکار کردیا

برلن: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر یورپ کا ضمیر جاگنے لگا۔ جرمنی اور بیلجیم نے بھارت کو اسلحہ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک نے یہ اسلحہ مقبوضہ کشمیر میں استعمال کئے جانے کے خدشے کے پیش نظر بھارت کو فراہم نہیں…

لداخ میں چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں: فاروق عبد اللہ

 مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ بھی پاکستان سے بات چیت کے متمنی نکلے۔ یر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی کو واجپائی کی "دوست بدل سکتے ہیں ہمسایہ نہیں”والی پالیسی پر عمل کرنا ہوگا۔…

نیویارک سٹیٹ نے پانچ فروری کو ”یوم کشمیر“قرار دیدیا ، اسمبلی میں قرار داد منظور

امریکہ میں نیویارک سٹیٹ اسمبلی ، پہلی ریاستی اسمبلی بن گئی ہے کہ جس نے پانچ فروری کو یوم کشمیر قراردیا،گورنر اور سٹیٹ اسمبلی کی جانب سے ”پروکلے میشن “  علی رشید ، اسمبلی ممبر نادر جے سیوگ ، یوم کشمیر علی رشید ، اسمبلی ممبر نادر جے سیوگ ،…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا 25فروری کو شہداء کی برسی سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے25فروری 2000 کو لائن آف کنٹرول نکیال پر واقع گاؤں ڈبسی لنجوٹ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک رات میں شہید کیے جانیو الے 14افراد کی یاد میں 25فروری کے دن شہداء کی برسی سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا…

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر امن خواب رہے گا :گورنر سرور

کشمیر میں بھارتی مظالم پرعالمی اداروں کی خاموشی بھی جرم ،عوام کی منزل پاکستان ، کشمیری اور پاکستانی ایک دوسرے سے دور ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتے ، بیرسٹر سلطان گور نر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ایک خواب…

کشمیر اور افغانستان: سلگتے مسائل کو الائو بننے سے قبل حل کرانا ہو گا

امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات کو کسی تیسرے ملک کے تناظر میں نہیں دیکھا جانا چاہئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹمسن سینٹر کے زیرا ہتمام جیو پولیٹیکل صورتحال میں تبدیلی کے بعد پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل…

محبوبہ مفتی کا ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر بھارت کو پاکستان سے بات چیت کرنے کا مشورہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیرِاعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر بھارت کو پاکستان سے بات چیت کرنے پر زوردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیرِاعلیٰ محبوبہ مفتی…

’کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان سے مذاکرات ضروری‘، فاروق عبداللہ

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں۔ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ خطے میں ترقی کے لیے دوستی بنیادی اہمیت کی حامل ہے…

آزاد کشمیر کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنائیں گے، لطف الرحمان-

مظفرآباد (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے بانی صدر ڈاکٹر لطف الرحمان نیئر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، عمران خان کے وژن کے مطابق آزاد ریاست کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنائیں گے، عوامی رہنمائوں کی جوق در جوق پاکستان تحریک…