Input your search keywords and press Enter.

حکومت کے نظریات سے اختلاف بغاوت نہیں‘،بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ کے مطابق حکومتی نظریات سے اختلاف بغاوت نہیں ہے۔ عدالت نے یہ ریمارکس ایسے وقت دیے ہیں، جب مودی حکومت کی متنازعہ پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کرنے والے متعدد سماجی کارکن جیلوں میں بند ہیں۔ بھارتی سپریم کورٹ نے بدھ تین مارچ کو ایک اہم ریمارکس…

کشمیر تمام مسائل کے حل کی کنجی : سابق را سربراہ

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی خفیہ ادارے را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام حل طلب معاملات کی کنجی کشمیر ہے ۔کے پی آئی کے مطابق بھارتی اخبار ٹربیون میں لکھے گئے مضمون میں دلت نے کہا کہ معاملات کے…

مودی و عمران خان کے پاس کشمیر مسئلہ پر بات چیت کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلٰی نے پارٹی ورکرز کنونشن کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ میرا یہ ماننا ہے کہ جموں و کشمیر کے حالات اور یہاں لوگوں کے احساسات کے پیش نظر بات چیت ضروری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر و مقبوضہ…

کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک وادی تھی جنت نظیر جسکا نام تھا۔ اس وادی پر کتنے ہی لوگ آئے، راج کیا، اپنی سلطنت کی بساط بچھائی۔ کئی بساطیں لپیٹی گئیں۔ لیکن اس شاہی ریاست کی خوبصورتی میں کبھی کمی نہیں آئی۔ مغلوں سے لے کر افغانوں تک اور…

مقبوضہ کشمیر: ایک اور قابض بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں کی جانب سے خودکشی کے واقعات مزید بڑھتے جارہے ہیں، حالات سے تنگ ایک اور فوجی افسر نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے مضافاتی علاقہ کھنموہ میں ایک فوجی افسر نے…

کشمیر جنت کی طرح ہے

شہباز افضل ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اچانک سلمان صاحب صدر پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کا مسیج موصول ہوا کہ پی ایف سی کے سلیکٹدڈ ممبرز اگلے ہفتے کشمیر جا رہے ہیں 26 فروری کو رات آٹھ بجے ہم سب ائیر فورس کلب ( AFOSH CLUB)اکٹھے ہوئے یہاں سے…

مودی حکومت جموں و کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے پر آمادہ!

خبر ہے کہ مودی حکومت جموں و کشمیر کو 3حصوں میں تقسیم کر سکتی ہے۔ جموں مکمل ریاست اور لداخ و کشمیر دو الگ یونین ٹیریٹریز یعنی مرکز کے ماتحت ریاست ہو سکتی ہیں۔ حالانکہ اس خبر کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر میں حالات بہت تیزی…

بھارتی کشمیر: میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی 19 ماہ بعد ختم

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے 19 ماہ سے گھر تک محدود علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کر دی ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے یوسف جمیل سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے میر واعظ عمر فاروق نے نظر بندی کے…

راجا ذوالقرنین شامل،مسلم کانفرنس کے بغیرکوئی حکومت نہیں بناسکتا،سردارعتیق

اسلام آباد:سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان نے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس بات کا علان انہوں نے پیر کو مسلم کانفرنس کے سرپرست اعلی سابق صدر و وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان،سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب…

بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 6 کشمیریوں کوشہید کیا،کشمیری میڈیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں جہاں گزشتہ ماہ بھی بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج…