Input your search keywords and press Enter.

مودی سرکارکا نیاغاصبانہ اقدام: وادی بھرکےسکولوں میں بھارتی جھنڈے والے بورڈنصب

نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مسلم اکثریتی مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارتی رنگ میں رنگنے کےلیے ایک اور ہتھکنڈے اختیار کرتے ہوئے تمام سرکاری سکولوں کے سربراہوں کو بھارتی جھنڈے والے سائن بورڈنصب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سائن بورڈوں پر بھارتی…

سنی تحریک و دیگر مذہبی جماعتوں کا صدائے کشمیر ٹرین مارچ

سنی تحریک و دیگر مذہبی جماعتوں کے رہنما و کارکنان صدائے کشمیر ٹرین مارچ کے لیے تیزگام ٹرین سے کراچی پہنچ گئے۔ صدائے کشمیر ٹرین مارچ کا گزشتہ روز لاہور سے آغاز ہوا تھا جبکہ اس ٹرین مارچ کا مقصد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے ظلم و ستم…

فلسطین و کشمیر کی مظلوم خواتین

اسلام ٹائمز: تاریخ گواہ ہے کہ خواتین نے معاشروں کے کردار سازی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ خواتین کبھی ماں تو کبھی بہن اور کبھی بیٹی اور کبھی بیوی جیسے مقدس رشتوں کی صورت میں اپنا فرض نبھاتی رہی ہیں۔ جہاد کا مقام ہو تو بھی ہمیں رسول…

مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ، ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے ، شاہ محمود قریشی نے واضح پیغام دے دیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر، پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے،کشمیری بھائیوں کو بھارتی استبداد سے نجات دلانے اور ان کے جائز حق، حق خودارادیت کے حصول تک پاکستان ہر عالمی فورم پر اُن کیلئے آواز بلند کرتا رہے گا۔ سابق وزیر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کے باعث نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں میجر اور کیپٹن سمیت 4 اہلکار شدید…

کشمیر پر بھارتی قبضے سے شہری آبادی کو 3.5بلین ڈالر نقصان پہنچا، پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غیرقانونی قبضے سے شہری آبادی کو 3.5 بلین ڈالر کا بھاری معاشی نقصان پہنچا ہے،کشمیری کسانوں کو زمینوں تک رسائی نہ ہونے سے شدید غذائی قلت کا سامنا ہے،بھارتی فوج کے جابرانہ…

مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیوکے 586 روز

مکرمی! مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کے بدترین کرفیو کو 586 دن ہو چکے ہیں۔ بھارتی جبر اور غضب کے باعث مقبوضہ کشمیر کے عوام ترمیم کی پابندیوں کے نرغے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی پابندیوں کے باعث کشمیری عوام کا رابطہ دنیا سے منقطع ہے۔ حکومت…

ہم پر الزام بےوفائی ہے

جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت کی جب بھی اور جہاں بھی بات ہوتی ہے تو ہر کوئی اس تنازعے کو اپنے پیرائے میں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ظاہر ہے کہ بھارت اور پاکستان اپنی قومی پالیسیوں کو ملحوظ خاطر رکھ کر اس تنازعے کو پیش کرتے ہیں لیکن…

مقبوضہ کشمیر:عبدالغنی خواجہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جبکہ عبدالغنی خواجہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا کے مطابق قابض فوج نے دو کشمیریوں کو اسلام آباد ضلعی کے کانڈی پورہ میں گھرگھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا۔ شہدا کا…

کشمیر ہائی کور ٹ کی طرف سے نوجوان کے دوران حراست قتل پر قابض انتظامیہ کو نوٹس جاری

 بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میں ہائی کورٹ نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپورمیںایک خاندان کی طرف سے گزشتہ سال ستمبر میں اپنے بیٹے کے دوران حراست قتل کے مقدمے کے اندراج اور اس واقعے کی انکوائری رپورٹ کی نقل حاصل کرنے کیلئے دائر عرضداشت پر قابض انتظامیہ…