Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ جموں وکشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں بھارتی مظالم کیخلاف مکمل ہڑتال

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی حالیہ بربریت میں دو نوجوانوں کو شہید کرنے اور متعدد رہائشی مکانات کو تباہ کئے جانے کے خلاف آج شوپیاں اور پلوامہ میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں اضلاع میں تمام…

اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کو حل کرانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے ‘صمد انقلابی

مقبوضہ جموںو کشمیر کے لوگوں کوجدید ہتھیاروں سے لیس دس لاکھ سے زیادہ بھارتی فوجیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا غیرقانونی طوپربھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی جموںو کشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے راولپورہ شوپیاں میں بھارتی فورسز کی طرف سے بے گناہ…

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں شوپیان ایک جھڑپ: محلہ خاکستر مکانوں، جل کر کوئلہ بنے مویشیوں کا ڈھیر بن گیا

ریاض مسرور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ایک طویل تصادم کے بعد جنوبی کشمیر میں شوپیان ضلع کے راولپورہ گاؤں کا لون محلہ خاکستر مکانوں، ادھ جلے کپڑوں اور جل کر کوئلہ ہونے والے مویشیوں…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری

سال 2019 سے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ریاست کی ظلم و بربریت کی کہانیاں پوری دنیا دیکھ اور سن رہی ہے۔ حال ہی میں چند ایسے واقعات ہوئے ہیں جو کہ انسانیت کے خلاف ہیں اور ان مظالم کے خلاف عوامی احتجاج اور ردعمل کو روکنے کے لئے نام نہاد…

صمد انقلابی کا مقبوضہ جموںو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراظہار تشویش

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 مارچ2021ء) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میںاسلامی تنظیم آزادی جموںو کشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے بھارتی فوج کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عبدالصمد…

کشمیر اور ہندوستان کے مسلمانوں کی صورتحال ، انجینئر رمیض احمد کمبوہ خانیوال

چند مہینے پہلے کی بات ہے کہ مجھے سعودی عرب میں لائسنس کے حصول کے سلسلے میں سعودیہ کے شہر الخرج میں جانے کا اتفاق ہوا. جہاں پر "دلح "کے نام سے ایک تعلیمی ادارہ موجود ہے جہاں پر باقاعدہ طور پر ڈرائیونگ کی تعلیم دی جاتی ہے اور سعودیہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد کشمیری نوجوان زخمی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی مظاہرین پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں متعدد کشمیری نوجوان زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گن استعمال کی اور بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں متعدد کشمیری نوجوان زخمی ہوگئے…

مقبوضہ کشمیر: 3 دن تک بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوانے والا حریت کمانڈر شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ساتھ تین دن تک مردانہ وار لڑنے والے حریت کمانڈر سجاد افغانی شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا،…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، جعلی مقابلے میں طالبعلم شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مسلسل تیسرے روز بھارتی فوج کا محاصرہ جاری ہے جبکہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری شہید ہوگیا۔ بھارتی فوج نے مسلسل تیسرے روزشوپیاں کے علاقے راول پورہ کا محاصرہ کررکھا ہے جبکہ بھارتی فوج کے محاصرے کے خلاف اہل علاقہ سڑکوں…