مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے۔ قابض فوج نے پلوامہ میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔ ظالم بھارتی فوج نے پلوامہ میں دو نوجوانوں کو تلاشی…
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے نومبر کے مہینے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 3 برس کے دوران 651 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 2019سے اب تک گزشتہ تین سال میں13 خواتین سمیت…
لندن: کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد کو کچلنے کیلئے بھارتی سازشیں اور ہتھکنڈے ناکام ہو چکے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہارکنوینئر ذیلی کمیٹی برائے قائمہ کمیٹی وزارت داخلہ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے لندن…
شوپیاں اور پلوامہ اضلاع کے آٹھ علاقوں میں 65.5 ایکڑ زمین پربھارتی پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے نئے کیمپ بنائے جائیں گے ۔بھارتی حکام نے غلطی سے سرحد پارکرنیوالے مقبوضہ کشمیر کے شہری اسمد علی کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ،بھارت مخالف سرگرمیوں کا الزام لگا کر مزید…
عائشہ ذوالفقار اسلام آباد :پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کو نرمی دکھانا کشمیر سے غداری کے مترادف ہے- باغی ٹی وی : پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود…
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے جب تک مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل نہیں ہوتا اس وقت خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں، ہندوستان، پاکستان کو نیچا دکھا نے کیلئے ہر موقع کو استعمال میں لانے کی کوشش کرتا ہے، سیاسی اختلافات کے باوجود مسئلہ کشمیر پر…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے پیر کو مزار قائد پر حاضری دی اور پھلوں کی چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…
تحریر : محمد حسن جمالی کشمیر وہ مظلوم خطہ ہے جس کے در ودیوار مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں -ہندوستان کے حکمرانوں کی تبدیلی کے ساتھ کشمیری مسلمانوں پر ہونے والے مظالم میں کمی بیشی ہوتی رہی-مودی نے بر سراقتدار آتے ہی مسلم دشمنی پر مبنی جارحانہ اقدامات کا…

حالیہ تبصرے