Input your search keywords and press Enter.

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور ستم کی مذمت

ویب ڈیسک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کورونا کے نام پر مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور شہریت بل کیخلاف احتجاج کرنے پر سختیوں کی مذمت کی ہے۔ لندن کےایمنسٹی انٹرنیشنل آفس سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کووڈ نائنٹین…

میری آنکھوں میں سجے خواب

یورپ سے خیال تازہ … شہزادعلی میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے مگر پاکستان اور بھارت کے عوام ابھی تک ایک دوسرے سے کوسوں دور کھڑے ہیں اور کشمیری عوام کئی دہائیوں کے گزرنے کے باوجود ابھی تک نہ صرف اپنے پیدائشی حق…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارتی حکومت سے نہ بات چیت ہوگی نہ کسی بھی قسم کی تجارت ہوگی،شہریار آفریدی

دیگر ممالک میں مسئلے اور تنازعات حل ہوئے مگر مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونا اقوام متحدہ کیلئے سوالیہ نشان ہے،چیئر مین کشمیر کمیٹی پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 06 اپریل2021ء) کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے۔جب تک بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو…

بھارت سے تعلقات مسئلہ کشمیر کیساتھ مشروط کئے جائیں :آزاد کشمیر اسمبلی

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر لی مظفرآباد(صباح نیوز) جس میں توقع کا اظہار کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کے عمل کو مسئلہ کشمیر پر پیش رفت سے مشروط رکھے گی اور عالمی سطح پر بھارتی مظالم اجاگر کرنے کے…

کیا پاک بھارت دوستی کے لیے پاکستان کا ‘ہتھیار ڈالنا’ ناگزیر ہے؟

اشرف جہانگیر قاضی کیا ہم بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کوئی نیا سنگِ میل عبور کرنے جارہے ہیں یا پھر پرانی باتوں کو ہی دوبارہ دوہرا رہے ہیں؟ مایوسی کبھی بھی تعمیری نہیں ہوسکتی، تاہم پاک بھارت تعلقات اور مسئلہ کشمیر کو دیکھا جائے تو تاریخ اور موجودہ…

پہلے کشمیر پھر تجارت!

گزشتہ ہفتے وزارت خزانہ میں ہونیوالے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلا س میں ہندوستا ن سے چینی اور کپاس در آمد کرنے کی سفارش کی گئی ۔ چینی کی قیمت اس وقت بلند ترین سطح پر ہے جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ شوگر مافیا اور ذخیرہ اندوزوں نے…

پاکستان بھارت میں مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں: روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات شروع ہوچکے ہیں اور روس ان مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔ مونا خان روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت…

اقبالؒ اور کشمیر

اقبالؒ اور کشمیر ذوالفقار احمد چیمہ بدھ  علامہ اقبالؒ کو خطہ کشمیر کے ساتھ بے پناہ جذباتی لگاؤ تھا۔ انھوں نے جنت نظیر کشمیر پراردو اور فارسی میں کئی لازوال نظمیں اور شعر لکھے ہیں۔ علامہ نے 1921 میں کشمیر جانے کا پروگرام بنایا مگر ڈوگرہ حکومت نے انھیں کشمیر…

بھارتی فورسز نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع سے دو لڑکیوں کو گرفتار کر لیا

بھارتی فورسز نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع سے دو لڑکیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ آری باغ نوگام سے گرفتار ہونے والی تبسم مقبول اور انجم یونس پر سری نگر میں بی جے پی رہنما پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ دونوں لڑکیوں کیخلاف نوگام…