Input your search keywords and press Enter.

کشمیریوں سے مشاورت کی جائے اوربھارت سے مزاکرات میں مسئلہ کشمیر کو اولیت دی جائے، آزا د کشمیر اسمبلی میں قرار دادیں

کوئی تصویرنہیں مظفر آباد۔آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار عامرالطاف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ممبران اسمبلی عبدالرشید ترابی اور سید علی رضا بخاری کی جانب سے پیش کر دہ قرار دادوں کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ ممبراسمبلی عبدالرشید ترابی…

مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی ہڑتال،مسجد کی بے حرمتی پر غم و غصے کا اظہار

سری نگر: جنوبی کشمیر میں3 دنوں میں12 کشمیری نوجوانوں کی شہادت اور مسجد کی بے حرمتی کے خلاف اتوار کو مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی ہڑتال کی گئی ۔ احتجاجی ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، کشمیریوں کی جاری نسل کشی…

کشمیر کی صورتحال بین الاقوامی امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے: منیر اکرم

نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیر میں پاکستان اور بھارت کے مابین صورتحال بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔ سرکاری میڈیا اے پی پی اردو کے مطابق امریکا کے آرمی وار کالج کے زیر اہتمام آن…

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی بے حرمتی کر ڈالی

مسجد میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ گرینیڈ پھینکے گئے سجاد قادر   بھارت نے کئی دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز اور غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے مگر گزشتہ برس پانچ اگست کو جس قسم کا اقدام اٹھایا گیااس کے بعد سے دنیا بھر میں بھارت کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا مسجد پر حملہ، دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مسجد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا۔ مقبوضہ وادی میں…

جموں و کشمیر کی آبادی زیر عتاب:نیشنل کانفرنس

ناانصافی، امتیازی سلوک اور انتقام گیری عروج پر سرینگر//جموں وکشمیر کی آبادی اس وقت زیر عتاب ہے اور یہاں کے عوام کیساتھ ہر روز ناانصافیوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی ریاستی صدر ایڈوکیٹ شمیمہ فردوس نے صوبہ کشمیر سے…

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی بے حرمتی، مزید 4 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ سفاک فوج نے ضلع شوپیاں میں ایک مسجد پر بھی گولیاں برسائیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں اور پلواما میں دو الگ الگ واقعات میں…

مسئلہ کشمیر پر بھارت سے بات چیت کے لئے تیار ہیں، پاکستان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) ترجمان پاکستان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہمسئلہ کشمیر کے حل کے بغیرخطے میں امن ممکن نہیں ہے،ہم بھارت سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں،بات با معنی اور بنیادی تنازعات پر ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفتر…

مقبوضہ کشمیر کی گلیوں میں عمران خان اور سربراہ پاک فوج کے پوسٹرز چسپاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پوسٹرز چسپاں کردیئے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کے پوسٹرز چسپاں کردیئے…