Input your search keywords and press Enter.

امریکی خطے میں آباد تارکین وطن کا مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اُجاگرکرنے میں اہم کردار ہے، صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان

اسلام آباد۔13اپریل (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ سمندر پار بسنے والے کشمیری اور پاکستانی کشمیر کازکا ہراول دستہ ہیں، امریکہ، کینیڈا اور نارتھ امریکہ کے دوسرے خطوں میں آباد تارکین وطن نے اراکین پارلیمنٹ، میڈیا اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ظلم جاری، 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سری نگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ مقبوضہ وادی کے اضلاع بارہ مولہ اور کپواڑہ سے نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا۔ پانچ کشمیریوں کو ضلع بارہ مولہ اور 2 کو ضلع کپواڑہ سے گرفتار کیا گیا۔…

پاکستان اور بھارت کہاں کھڑے ہیں

سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 240 ویں کور کمانڈرز کانفرنس8اپریل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی ۔آرمی چیف نے کانفرنس میں حق خود ارادیت کیلئے جاری جدوجہد میں اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کشمیریوں کے…

کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شدت پر سخت تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

کلثوم ہرا ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شدت پر سخت تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے شوپیاں میں تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی قابض افواج نے 14 سالہ…

آزاد کشمیر کے طلباء رہنماؤں کی پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرس  اسلام آباد

اسلام آباد آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے طلباء راہنماؤں راجہ قذافی الطاف، راجہ سمیع بابر و دیگر نے کہا کہ مظفر آباد کے نواحی رہائشی علاقے روانی میں قائم وے وارڈ نامی جعلی سگریٹ فیکٹری سے نوجوں نسل کی زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے، فیکٹری…

عالمی ادارے کشمیر میں قتل وغارت کا نوٹس لیں ، کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارت نے مقبوضہ جموںوکشمیرکو بدترین قتل گاہ میں تبدیل کر دیا ہے، بیان غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں پر زوردیاہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوںکی طرف سے بڑے پیمانے پر…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ روز محاصرے کی آڑ میں5کشمیریوں کو شہید کردیا۔

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمزید پانچ کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیری نوجوانوں کو گزشتہ روز ضلع شوپیاں اور اسلام آباد میں محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ ہفتے سے ان اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرہ کررکھا ہے…

کشمیر میں بھارتی فوج کی ٹارگٹ کلنگز پر دنیا خاموش کیوں؟

( تجزیہ:سلمان غنی) جاری ہفتہ میں مقبوضہ کشمیر کے مقامات شوپیاں،بارہ مولا اور دیگر حصوں میں گھر گھر تلاشی کے عمل کے دوران ایک درجن سے زائد کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا عمل ظاہر کر رہا ہے کہ نریندرا مودی اور ان کی افواج ٹارگٹ کلنگز کے اس عمل کے…

مقبوضہ کشمیر میں مسجد پر بمباری مذہبی آزادی کا قتل ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسجد پر بمباری مذہبی آزادی کا قتل ہے، بھارت کی مسلم دشمنی خطے میں انارکی کو ہوا دے رہی ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

کشمیر اور تجارت

ظہیر اختر بیدر zaheer_akhter_beedri@yahoo.com ملکوں کے درمیان جو سیاسی پروٹوکول ہوتا ہے وہ آنکھوں سے اورکانوں سے محروم ہوتا ہے۔ غیر ملکی سفیر، جس ملک میں متعین ہوتے ہیں، ان کے سیاستدانوں سے ان کے بہتر تعلقات ہوتے ہیں اور زیادہ بہتر تعلقات قائم کرنے کی کوشش کرنے میں خواہ…