Input your search keywords and press Enter.

فوج مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کیلئے مخلص ہے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت انعقاد پذیر ہونے والی 240ویں’’کور کمانڈر کانفرنس‘‘ میں کشمیری بھائیوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں کشمیری بھائیوں کیساتھ مکمل حمائیت اور ان سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ دیگر امور کے علاوہ ڈی جی ایم اوز…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ، شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری کو تنبیہ کردی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنی مخلصانہ کاوشیں جاری رکھے گا ،انسانی حقوق کے علمبردار ممالک کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو رکوانے کیلئے کاوشیں بروئے کار…

پاک بھارت حکام کی دبئی میں مسئلہ کشمیر پر بات چیت

ان رپورٹس کی پاکستانی فوج اور بھارتی وزارت خارجہ سے تصدیق کی کوششیں خالی گئیں—فائل فوٹو: رائٹرز نئی دہلی: پاکستان اور بھارت سے اعلیٰ انٹیلی جنس افسران نے کشمیر کے معاملے پر حالیہ تناؤ کم کرنے کے لیے نئی کوششوں کے طور پر جنوری میں دبئی میں خفیہ بات چیت…

بھارت کشمیریوں کیخلاف منظم معاشی دہشتگردی میں ملوث

پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے چیئرمین شہریارخان آفریدی نے ہندوستانی پیشہ ورانہ حکومت کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں کشمیریوں کیخلاف منظم معاشی دہشتگردی میں ملوث ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام دستیاب بین الاقوامی فورموں پرتنازع کشمیر کوبہتراوربھرپوراندازمیں اجاگرکیا ہے ۔ کشمیرکونسل میں "کشمیر،…

ترکی: مسئلہ کشمیر پر اصولی موقف اور تعاون پر پاکستان کی طرف سے ترکی کا شکریہ

مسئلہ جمّوں و کشمیر پر ترکی کا اصولی موقف اور پُر عزم تعاون قابلِ تعریف ہے، ترکی کا طرزعمل کشمیری عوام کے حوصلوں کو بلند رکھے ہوئے ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…

شہریار آفریدی کا ڈاکٹر کاشف ظہیر،ڈاکٹر راشدآفتاب اور دیگرکی کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم پر لکھی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب

شہریار آفریدی کا ڈاکٹر کاشف ظہیر،ڈاکٹر راشدآفتاب اور دیگرکی کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم پر لکھی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج منظم انداز میں معاشی دہشتگردی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، 7 نوجوان گرفتار

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔مقبوضہ وادی کے اضلاع بارہ مولہ اور کپواڑہ سے نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا۔ پانچ کشمیریوں کو ضلع بارہ مولہ اور 2 کو ضلع کپواڑہ سے گرفتار کیا گیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن میں…

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے محکمہ جات کے ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ محکمہ جات کے ملازمین کے دیرینہ مطالبات اور ان کے مسائل کے حل کےلئے کابینہ نے 1ارب80کروڑ روپے کے پیکج کی مالیاتی و انتظامی منظوری دیدی ہے ۔ 15ہزار پرائمری ٹیچرز،8400جونئیر ٹیچرز اور ساڑھے5ہزار سینئر ٹیچرز کی اپ…

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجی سحری کے وقت گھر وں میں گھس گئے،سحری کرنے سے روکنے کی کوششیں

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں ,کشمیر میں بھارتی فوجی کولگام اور دیگر علاقوں میں رمضان المبارک کی پہلی رات کے وقت گھروں میں گھس گئے اور مکینوں کو ہراساں کیا اور انکے ساتھ گالم گلوچ کی اورسحری کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقامی…

بھارت نے غلطی سے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے والے پاکستانی کو گولی مار کر زخمی کردیا

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز نے غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کر کے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے والے پاکستانی شہری کو گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی بی ایس ایف کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بارڈر پوسٹ…