Input your search keywords and press Enter.

مودی سے ہاتھ ملانے کی جلدی کا ہے کو ؟

قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے قیام پاکستان سے قبل اپنے دورہ کشمیر میں فرمایا ’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ کوئی قوم یہ برداشت نہیں کر سکتی کہ اپنی شہ رگ کو دشمن کی تلوار کے حوالے کر دے۔‘‘ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان سمیت دنیا…

بھارت سے مذاکرات سے نہیں ہچکچائے’

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کبھی بھارت سے مذاکرات سے نہیں ہچکچایا،جموں وکشمیر سمیت تمام امور پربات چیت کے لئے تیار ہیں،دونوں ممالک جموں وکشمیرمسلہ کے عالمی قوانین کے مطابق حل کے لئے مثبت بات کریں، مس ایڈونچرکی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں…

متحدہ عرب امارت کا پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کی کوششوں کا اعتراف

متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات استوار کرنے میں ان کی مدد کر رہا ہے۔ امریکا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پہلی بار باضابطہ اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک پاکستان اور بھارت کو مذاکرات…

عالمی برادری کشمیریوں کی منظم نسل کشی کی غیرجانبدارتحقیقات کرے:پاکستان

 ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے مزید سات کشمیریوں کو شہید کر دیا، پاکستان بھارتی اقدامات کی مذمت کرتا ہے، عالمی برادری کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے۔ ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے ان…

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، 5 اگست کے غیر قانونی الحاق ، نئے ڈومیسائل قوانین، غیرقانونی اقدامات پر بھارت کو بھیجا گیا خط عوام کے لیے جاری کر دیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، 5 اگست کے غیر قانونی الحاق ، نئے ڈومیسائل قوانین، غیرقانونی اقدامات پر بھارت کو بھیجا گیا خط عوام کے لیے جاری کر دیا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ…

اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا نوٹس لیں، پاکستان دفتر خارجہ

پاکستان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جا ری رکھا ہوا ہے،اقوام عالم سے درخواست کرتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان پاکستان دفتر خارجہ نے…

بھارت سے مذاکرات، ہمیں بھی کچھ بتا دیں

دونوں ملکوں کے بیچ بات چیت براہ راست ہو رہی ہو یا پس پردہ، اس پر کسی کو اعتراض نہیں لیکن شکایت اس بات پر ہے کہ کشمیر پر بات کرنے سے پہلے انسانی حقوق کی پاسداری کرانا لازمی کیوں نہیں سمجھا گیا۔ نعیمہ احمد مہجور بھارت اور پاکستان کے…

5 اگست 2019ء سے پہلے کی پوزیشن بحال کرنے میں امن کی ضمانت کا راز مضمر ہے، علی ساگر

نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ ہم اس وقت آئینی، جمہوری اصولوں کو اپنا کر جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن بحال کرنے کی جنگ لڑ رہے ہیں اور لوگوں کی خاموشی کو غیر سنجیدہ لینا بھاجپا لیڈران کی نا عاقبت اندیشی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل…

بھارت اور پاکستان کے مابین ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے

امریکا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف ال اوطیبہ نے تصدیق کی ہے کہ خلیجی ریاست بھارت اور پاکستان کے مابین ‘پرامن اور فعال’ تعلقات کے لیے ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پاکستان اور بھارت سے اعلیٰ انٹیلی جنس افسران نے کشمیر…

پاک بھارت رابطے اور کشمیر

پاکستان اور بھارت کے مابین 2018میں عمران خا ن کی حکومت کے آغاز میں رابطے شروع ہوئے دونوں جانب سے وفود کا تبادلہ ہوا یہ سارا عمل پس پردہ جاری تھا اور دونوں جانب سے مثبت پیش رفت ہو رہی تھی تا کہ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کو…