Input your search keywords and press Enter.

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کا سٹیٹس بدلنے پر اظہارتشویش

انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اورنئے قوانین کے نفاذ کے بھارتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی سیاسی شمولیت میں کمی آ سکتی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق…

بھارتی وزیر خارجہ سے کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہو گی: شاہ محمود قریشی

پاکستانی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ’ہمیں بھارت کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی ضرورت نہیں۔ ہم جب بھی کشمیر، سیاچن یا پانی کے معاملات پر بات کریں گے تو یہ مذاکرات کی میز پر ہوں گے۔‘ دو ملکوں کے درمیان انٹیلی جنس کا تبادلہ معمول کی بات ہے:…

بھارتی ڈومیسائل قانون مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور ایسے قوانین کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا ہے جومسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی سیاسی شراکت کو روک سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے 5 ماہرین نے بھارتی حکومت کے نام لکھے…

بھارتی ہم منصب سے ملاقات طے نہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی دبئی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات طے نہیں، دورے کا بنیادی مقصد امارات کے ساتھ تعلقات مزید بہتر کرنا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…

کشمیری خواتین اور شیر خواربچوں پر بھارتی مظالم

(24نیوز)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں خوف ودہشت پھیلانے کے لئے کشمیری خواتین اور شیر خواربچوں کو نشانہ بنارہاہے تاکہ کشمیریوں کو جدوجہد آزادی ترک کرنے پر مجبور کیا جاسکے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل…

مودی کے جرائم کو استثنیٰ نہیں دیا جاسکتا

تحریر:سفیان وحید صدیقی۔۔۔کراچی دنیا یہ بہ خوبی جان چکی ہے کہ مسئلہ کشمیر جو1947سے عالمی مسئلہ بناہوا ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے عالمی ادارہ یعنی اقوام متحدہ سےاُس وقت رابطہ کیا گیا جب تقسیم ہند کے وقت یہ تنازع کھڑا ہوا تھا۔ وہاں کی اکثریتی آبادی نے…

جموں و کشمیر پولیس کے ذریعے انکاؤنٹر سائٹ سے رپورٹنگ پر روک غیر جمہوری: ایڈیٹرس گلڈ 

ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا(ای جی آئی)نے جموں وکشمیر پولیس کے اس فیصلے کی سخت مذمت کی ہے، جس کے تحت صحافیوں کو انکاؤنٹر سائٹ سے رپورٹنگ کرنے پر روک لگا دی گئی ہے۔گلڈ نے اسے ‘بے حدسخت’اور ‘غیرجمہوری’قرار دیا ہے اور اس فیصلے کو فوراًواپس لینے کی مانگ کی ہے۔پولیس…

اقوام متحدہ کے ماہرین کا کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اورنئے قوانین کے نفاذپر اظہارتشویش

اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اورنئے قوانین کے نفاذ کے بھارتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی سیاسی شمولیت میں کمی آ سکتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس…

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی،

 اہلکار کا تعلق بھارتی راشتریا رائفلز سے ہے جس کی شناخت ہنومان چوہدری کے نام سے ہوئی ہے جب کہ اہلکار نے کم ہمتی اور ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مارلی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اہلکار نے فوجی کیمپ میں خود…

بھارت یواین قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ہے

یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سوال اٹھا دیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی نے اس سلسلہ میں کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں اور خواتین کے حقوق خطرے میں ہیں۔ کمیٹی نے باور کرایا کہ کشمیر کی صورتحال پر بھی ہماری نظر ہے‘ بھارت…