Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ جموںوکشمیر:بھارتی فورسز کشمیری نوجوانوں کو شدید تشددکا نشانہ بنارہی ہیں‘شبیر احمد ڈار

 جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز رمضان کے مقدس مہینے کے باوجود محاصروں اورتلاشی کارروائیوں کے دوران کشمیریوں خاص کر خواتین اور بچوں کو ہراساں کر رہی ہیں۔آزاد میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ذی پورہ ، بادی گام ، علشی پورہ ،سوپور اور…

آزاد کشمیر بھر میں صحت کارڈ کی فراہمی کا آغاز ہو چکا ہے

میرپور میں صحت کارڑ کی تقسیم کے سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر صحت سہولت کارڈ پاکستان ڈاکٹر گلزار احمد کی پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے میرپور ریسٹ ہاؤس میں تفصیلی ملاقات اس موقع پر سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود…

اٹوٹ انگ کی رٹ چھوڑنا ہو گی

اٹوٹ انگ کی رٹ چھوڑنا ہو گی  قادر خان یوسفزئی  امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ ’خطرے کے جائزے کی سالانہ رپورٹ‘ 2021 میں دعویٰ کیا گیا کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ممالک (پاکستان۔ بھارت) کے درمیان کشمیر کے معاملے پر کشیدگی میں اضافہ کا خطرہ موجود ہے، امریکہ کی…

علامہ اقبال کے کشمیرکا مسئلہ کب پیدا ہوا

آج جب ہم یوم اقبال منا رہے ہیں ،تو ہمیں کشمیر کا مسئلہ بھی یاد آرہا ہے ۔علامہ مرحوم کشمیری تھے انہیں کشمیر سے بے انتہا لگائو تھا ،کشمیر جنت نظیر پر ان کے افکار ،ان کی کلیات میں سجے ہوئے ہیں۔کہنے کو تو کشمیر کا مسئلہ اس وقت ہی…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، دو کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو شہید کردیا، تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے جنوبی حصے میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو مقامی نوجوانوں عامر احمد بٹ،سبزار احمد کی شہادت پر منگل کو شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں کاروبار زندگی معطل…

پاکستان، انڈیا تعلقات: متحدہ عرب امارات دو روایتی حریفوں کے درمیان ثالثی کا ’رسک‘ کیوں لے رہا ہے اور اس سے اسے کیا فائدہ ہو گا؟

شکیل انور بی بی سی بنگلہ سروس فروری 2019 میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہونے والا شدت پسندوں کا حملہ جنوبی ایشیا کی دو ایٹمی طاقتوں، پاکستان اور انڈیا، کو جنگ کے بہت قریب لے آیا تھا۔ اس حملے میں کم از کم 40 انڈین…

شاہ محمود کی ایرانی صدر سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی اور صدر مملکت اور وزیراعظم کاصدر روحانی اور ایرانی قوم کے لیے نیک تمناؤں اور خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں صدارتی محل میں ڈاکٹر حسن روحانی…

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے پوسٹرز آویزاں

سری نگر(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) مقبوضہ جموں وکشمیر کی عوام نے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم عمران خان ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پوسٹرز چسپاں کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق پوسٹرز پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، علی…

کشمیر پر عرب امارات کی ثالثی اور خدشات

متحدہ عرب امارات جو مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال کر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر چکا ہے اب اس کا بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالث بننا خدشات سے خالی نہیں ہے وہ بھی اس موقع پر جب 1 ماہ کے اندر 30 سے زائد کشمیری جوان قابض…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے، مسئلہ کشمیرکےحوالےسےبھئ بہت سے امور پر گفتگو متوقع ہے۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے، امام خمینی انٹرنیشنل ائیر پورٹ تہران پہنچنے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل و ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر سید رسول موسوی، ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور تہران…