Input your search keywords and press Enter.

مسئلہ کشمیر پر مسلسل حمایت، وزیر خارجہ کا ترکی سے اظہار تشکر

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سہ ملکی اجلاس کے ذریعے افغان امن عمل کی رفتار تیز کرنے اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے مسئلے پر مسلسل حمایت کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ترکی کے دو روزہ دورے کے اختتام پر روانگی…

بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وادی میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کے اپیل پر مکمل ہڑتال ہے۔ سری نگر سمیت متعدد علاقوں میں جشن کے بائیکاٹ کے پوسٹرز آویزاں۔ حریت رہنماؤں کی کشمیریوں سے گھروں، دکانوں اور دیگرعمارتوں…

وادی کشمیر – ایک بھولی ہوئی داستان

وادی کشمیر کئی دہائیوں سے بد ترین تشدد اور پر آشوب حالات سے دوچار ہے۔ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی صریحا نسل کشی کرتے ہوئے ڈیموگرافک تبدیلیاں کرنے کی مسلسل کوششيں جارہی ہیں.کشمیر پر بھارتی فوج کا سالوں سے جاری تسلط یہاں کی ثقافت، زندگی او ر کشمیر کی…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے،شاہ محمود قریشی

 بھارت کلبھوشن یادیو معاملے پر پاکستان کو بند گلی میں دھکیل سکتا نہ ہی ایسا ممکن ہے۔ پاکستا ن نے افغان امن عمل میں اہم کردار ادا کیااور افغانستان سے ہمیشہ امریکی و غیر ملکی افواج کے ذمہ دارانہ انخلاء کی حمایت کی ہے تاکہ وہاں سکیورٹی خلا پیدا نہ…

حجت الاسلام احمد مروی نے کہا کہ ہم پاکستان کے وقار اور آزادی کو اپنا وقار اور آزادی سمجھتے ہیں اور ہم ہمیشہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف کی حمایت کرتے ہیں۔

حجت الاسلام احمد مروی نے کہا کہ ہم پاکستان کے وقار اور آزادی کو اپنا وقار اور آزادی سمجھتے ہیں اور ہم ہمیشہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان 920 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی سرحدوں اور بے پناہ مشترکات پر تبصرہ…

علامہ اقبال اور کشمیر

علامہ اقبال اور کشمیر کشمیر سے علامہ اقبال کے تعلق کے کئی پہلو ہیں: اوّل:اقبال اور ان کے آباء و اجداد کشمیری تھے۔دوم:ان کے آباء واجداد کشمیر سے ہجرت کرکے آئے تھے۔ اقبال کو شدید احساس تھا کہ کشمیری ایک غلام اور مظلوم قوم ہے اور وہ ڈوگرہ ہندوئوں اور…

بھارت سے مسئلہ کشمیر پر بات چیت ضروری،وزیراعظم جلد سعود ی عرب جائینگے :دفتر خارجہدنیا اخبار

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دھماکے کے وقت چینی سفیر ہوٹل میں موجود نہیں تھے ،واقعہ میں کوئی چینی شہری متاثر نہیں ہوا اسلام آباد (وقائع نگار) حکومت چینی باشندوں کی حفاظت یقینی بنا رہی ہے ،بھارت کے ساتھ تمام دیرینہ مسائل…

کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں،امریکہ

واشنگٹن:امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق ان کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہےں، پاکستان اوربھارت کو مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کرنی چاہیے، جموں کشمیر میں سیاسی اور معاشی سرگرمیاں بحال ہونی چا ہئیں۔  …

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی ناکامی کی واضح مثال ہے، رپورٹ

بھارت کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر بلیک لسٹ کیا جائے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر مقبوضہ علاقے کے عوام کے انسانی حقوق کے تحفظ میں بطور ادارہ اقوام متحدہ کی ناکامی کی واضح مثال ہے۔ کشمیر…

شاہ محمود کی ایرانی صدر سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی اور صدر مملکت اور وزیراعظم کاصدر روحانی اور ایرانی قوم کے لیے نیک تمناؤں اور خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں صدارتی محل میں ڈاکٹر حسن روحانی…