Input your search keywords and press Enter.

کشمیر پر سازش نہیں ہونے دینگے عمران خود کو این آر او دے رہے ہیں مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ بھارت سے بات چیت کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کشمیر کا سودا کر کے واپس آجائیں۔ کشمیر پر کوئی سازش ہو رہی ہے تو وہ ہم نہیں ہونے دینگے۔ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم میں خود چلاؤں گی۔ شاہد خاقان عباسی اور…

مظلوم کشمیریوں کی نظریں پاکستان اور آزاد کشمیر پر لگی ہیں،سردار مسعود خان

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ظلم کی چکی میں پسنے والے کشمیریوں کی نظریں پاکستان اور آزاد کشمیر پر لگی ہیں۔ جنہیں ظلم و بربریت سے نجات دلانا ہماری ایسی قومی اور دینی ذمہ داری ہے جس سے پہلو تہی کرنا…

مقبوضہ کشمیر :بھارتی مظالم میں اضافہ ،ایک اور نوجوان کی لاش برآمد،شہریوں کا احتجاج،مظاہرے

سرینگر (کے پی آئی )مقبوضہ کشمیرمیں رمضان المبارک اور کورونا کے بڑھتے کیسوں کے باجود بھارتی مظالم میں اضافہ ہوا ہے ۔مقبوضہ کشمیر سے ایک اور نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ،بھارتی دہشتگردی کیخلاف کشمیریوں نے احتجاج اور مظاہرے کئے ، مختلف محکموں کے افسران و ملازمین کو جموں…

مسلہ کشمیر ، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں اور اقوام عالم کے فرائض خصوصی مضمون ۔۔محمدارشد عطاء(نیویارک)

اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ روئے زمین پر اس وقت جو قوم سب سے زیادہ مظلوم ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم و محکوم کشمیری عوام ہیں کہ جنہیںبھارت کے ریاستی جبر و تشدد کا سامنا کرتے ہوئے سات سے زائد دہائیوں کا عرصہ گذرگیا…

عمران خان کشمیر کا سفیر اور مقدمہ کشمیر کا وکیل ہے، شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیر کا سفیر اور مقدمہ کشمیر کا وکیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر پر دہائیوں سے سیاست…

کشمیریوں کی بے بسی عارضی ہے، صدر آزاد کشمیر

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ظلم کی چکی میں پسنے والے کشمیریوں کی نظریں پاکستان اور آزاد کشمیر پر لگی ہیں۔ جنہیں ظلم و بربریت سے نجات دلانا ہماری ایسی قومی اور دینی ذمہ داری ہے جس سے پہلو تہی کرنا قومی…

برطانوی سیاست میں کردار سے مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد ملے گی،راجہ جاوید

 ممتاز کاروباری شخصیت اور کشمیری رہنما راجہ جاوید نے کہا کہ برطانیہ اور یورپ کی سیاست میں کردار ادا کر کے ہی پاکستان کا نام اور مقام بلند کیا جاسکتا ہے، جس سے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔ انھوں نے کہا کہ برطانیہ میں کشمیری اور…

مریم نواز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ بھارت سے بات چیت کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کشمیر کا سودا کر کے واپس آجائیں بلکہ اس معاملے میں کیا لیا اور دیا جا رہا ہے وہ عوام کے سامنے آنا چاہیے۔ اسلام آباد…

اگر بھارت 5 اگست 2019 کے یکطرفہ فیصلے واپس لے تو کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، پاکستا

پاکستان نے ایک با ر پھر واضح کیا ہے کہ اگر بھارت 5 اگست 2019 کے اپنے یکطرفہ فیصلے واپس لے تو کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، دونوں ممالک جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے ،ہمیں بیٹھنے کی ضرورت ہے ،،خدا نخواستہ اگر افغانستان میں…

پاک بھارت گروپ ڈائیلاگ کی تجویز

بھارت کی جانب سے پاکستان کو کشمیر میں تمام تنازعات پر مذاکرات کی پیشکش دونوں ملکوں کے ان کروڑوں شہریوں کے لیے خوشخبری کا درجہ رکھتی ہے جو باہمی تنازعات کا پرامن طریقے سے حل چاہتے ہیں۔ معتبر ذرائع کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے…