Input your search keywords and press Enter.

فلسطین اور کشمیر کی آزادی کے لیے عملی اقدام کی ضرورت

شیریں مزاری  نے کہا ہےکہ پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جبکہ…

کشمیری رہنما اشرف صحرائی کی موت پرغم وغصہ

کشمیری علحیدگی پسند رہنما اشرف صحرائی بدھ کو کورونا کے سبب جموں کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر اٹہتر برس تھی۔ اشرف صحرائی ایک سال سے جموں کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل میں قید تھے۔ انہیں پچھلے ہفتے دوران حراست کورونا انفیکشن ہوگیا تھا، جس کے…

پاکستان کےحق میں نعروں کی گونج میں اشرف صحرائی مقبوضہ کشمیر میں سپرد خاک

بھارتی فوج کے سخت محاصرے کے دوران پاکستان کے حق میں نعروں کی گونج میں سینیئر حریت رہنما اشرف صحرائی کپواڑہ میں سپرد خاک کردیے گئے۔ سخت فوجی محاصرے کے دوران مقبوضہ کشمیر کے سینیئر حریت رہنما اور تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کو ان کے…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کیلئے طبی راہداری قائم کرنے کا مطالبہ

بنیادی تشویش انسانیت ہے اور وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے عالمی رد عمل درکار ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی — فائل فوٹو:اے پی اسلام آباد: کشمیر سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی پر زور دیا ہے کہ…

پاک بھارت مذاکرات کا ایجنڈا خفیہ کیوں رکھا جا رہا ہے؟

تحریک انصاف حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بھارت کے ساتھ خفیہ مذاکرات اور کشمیر پر سودے بازی کے الزامات پر اب ماضی میں کشمیر کاز پر ریاستی بیانیے کی ترویج کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسران اور سفارتکار بھی تنقید کرتے نظر آتے ہیں اور انکا موقف ہے کہ…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں خدمات انجام دینے والے صحافیوں سے اظہار یکجہتی

پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں خدمات انجام دینے والے صحافیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ جنہیں منظم انداز میں دھمکیاں دی جاتی ہیں اور ہراساں کیا جاتا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے آج ٹویٹر پر ایک بیان میں آزادی صحافت…

مظفرآبادقائم مقام چیف جسٹس آزاد کشمیر ہاںٔی کورٹ انتقال کرگئے۔

مظفرآبادقائم مقام چیف جسٹس آزاد کشمیر ہاںٔی کورٹ جسٹس شیراز کیانی وفات پاگںٔے۔جسٹس شیراز کیانی علالت کے باعث راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھے جسٹس شیراز کیانی کو آج ان کے آبائی علاقے ڈڈیال میں سپردِ خاک کیا جاںٔے گاآزاد کشمیر کی عدالت عالیہ میں آج 4 مںٔی…

بھارت سے بیک چینل رابطے پر ماہرین نے خدشات کا اظہار کردیا

بھارت سے بیک چینل رابطے سے متعلق خدشات بڑھ رہے ہیں کیونکہ اس حوالے سے پاکستان کی طرف ‘اسٹریٹجک وضاحت کی عدم موجودگی’ دیکھی جارہی ہے۔ مذاکرات میں کن امور پر بات ہورہی ہے اس کی ناکافی تفصیلات، کی وجہ سے بھی خدشات کو ہوا مل رہی ہے، بھارت کے…

کشمیر، حافظ خدا تمہارا!

اطہر مسعود وانی  آخر کار پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر فیصلہ کن پسپائی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چند روز قبل صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کرتے ہوئے مختلف اہم امور پر گفتگو کی اور پاکستان انتظامیہ…

بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں کے لیے ماحول تقریباً 30 سال سے سازگار نہیں۔ لیکن پولیس نے حال ہی میں حریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں کی براہِ راست کوریج پر پابندی لگا دی ہے۔ صحافی اسے آزادیٔ صحافت کو دبانے کی نئی کوشش قرار دے رہے…