Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں آکسیجن اور ادویات کی قلت،کرونا ویکسین کی فراہمی بند

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے خلاف آکسیجن اور وائرس کا توڑ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کی قلت ہے جب کہ وادی میں 80 اور جموں میں 20 مراکز پر لوگوں کو کرونا ویکسین کی خوراکیں دینے کا سلسلہ روک دیا گیا…

یورپی حکام بھارت سے مذاکرات میں کشمیریوں کےحقوق کا مسئلہ اٹھائیں، علی رضا سید

کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ اپنے سربراہی مذاکرات میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کی پامالیوں کا مسئلہ اٹھائیں۔ یورپی یونین کے اعلیٰ حکام آج ہفتہ پرتگال کے شہر پرتو سے ویڈیو کانفرنس کے…

ہوم پاکستان چئیرمین کشمیر کمیٹی کی ائی سی آر سی پاکستان ہیڈ کوارٹرز آمد

شہریار آفریدی نے ہیڈ آف ڈیلیگیشن آئی سی آر سی دراگانہ کوجک کو کشمیر کمیٹی کی بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی بنیادوں پر انٹرنیشنل میڈیکل راہداری بنانے کیلئے پاس کی گئی متفقہ قرارداد سمیت ڈوزئیر پیش کیا۔ ڈوزئیر میں قرارداد کے علاوہ مقبوضہ جموں وکشمیر…

مساجد میں کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ اداکی گئیں

 جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع کی مختلف مساجد میں بھارتی زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل میں دوران قید شہید ہونے والے تحریک آزادی کشمیر کے رہنما محمد اشرف خان صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ،جس میں اہل کراچی…

کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی تکمیل پاکستان کی جنگ ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپوٹر) جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع کی مختلف مساجد میں بھارتی زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل میں دوران قید شہید ہونے والے تحریک آزادی کشمیر کے رہنما محمد اشرف خان صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی،جس…

مقبوضہ کشمیر میں یوم القدس ریلی کا اہتمام

 محترمہ طاہرہ نجمہ نے کہا کہ قدس مسلمانوں کا دینی مسئلہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم القدس کا اہتمام مسلمانوں کا ایسا فریضہ ہے، جو کسی بھی حال میں ساکت نہیں ہوسکتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں خواتین کے ذریعے یوم…

کشمیر کی آواز سنو”

"کشمیرکی آواز سنو” کے موضوع پرکانفرنس یکم جولائی کو بارسلونا میں ہوگی، یہ بات وائس آف کشمیر ایسوسی ایشن بارسلونا کے صدر راجہ نامدار اقبال خان ایڈووکیٹ نے نمائیندہ روزنامہ پاکستان سے بات چیت کرتے ہو ئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اتوار یکم جولائی کو بارسلونا سنٹر کے ہال…

آہ! اشرف صحرائی

محمد اشرف خان ، جنھیں بنیادی طور پر اشرف سحرائی یا صحرائی کے نام سے جانا جاتا ہے ،تحریک آزادی کشمیری کے صف اول کے رہنما سید علی گیلانی کے معتمد خاص اور تحریک حریت کے چیئرمین تھے ۔ انہیں گذشتہ سال حراست میں لیا گیا تھا ، آج جموں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں وادی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، بھارتی فوج نے تینوں نوجوانوں کو…

وزیر اعظم اور صدر مملکت کا بھارتی غیر قانونی حراست میں کشمیری رہنما کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی نے بھارتی غیر قانونی حراست میں کشمیری رہنما اشرف صحرائی کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے داعی اور حریت رہنما محمد اشرف صحرائی بھارتی قید میں 77 برس…