انصار-عباسی کشمیر ہو یا فلسطین، ظالم اور اُس کا ظلم ساری دنیا کے سامنے ہے۔ نشانہ اسلام اور مظلوم مسلمان ہیں جن کا قتلِ عام ہو رہا ہے۔ کوئی گھر، کوئی مسجد محفوظ نہیں، یہاں تک کہ مسجدِ اقصیٰ، مسلمانوں کے قبلۂ اول پر ظالم چڑھ دوڑے اور نماز پڑھتے…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے غزہ میں ہونے والے اسرائیلی فورسز کے حملوں کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں منعقد کیے گئے احتجاج کے باعث نقص امن کی خلاف وزری پر 21 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں سکیورٹی خطرات کے باوجود دفاع کے اوپر کم خرچ کررہا ہے، سکیورٹی پر اخراجات بڑھانے سے انسانی ترقی کی قربانی دینا پڑتی ہے جب کہ جارح پڑوسی کے باجود پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں اور پاکستان…
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم استحصال کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارت کاآرٹیکلز ختم کرنے کا اقدام کشمیریوں کی نسل کشی کے مترادف ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ آج کے دن مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے خلاف ہندوستان نے…
کہا وہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کے حامی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج کشمیر پر جو موقف اختیار کیا ہے میں اس کی حمایت کرتا ہوں۔ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم حکومت کے…
اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا مقبوضہ جموں وکشمیر کے حُریت پسند رہنماؤں پر جاری بھارتی مظالم پر ٹویٹ۔ شہریار خان آفریدی نے ٹویٹ میں لکھا کہ بھارتی ہندوتوا حکومت کرونا وباء کی آڑ میں کشمیری رہنماؤں کو جیلوں میں قتل کرنے کی منصوبے بنارہی ہے۔ بھارتی…
غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے جس کے بعد 8 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی۔ سری نگر، شوپیاں، بڈگام، اور اننت ناگ میں کیے گئے آپریشن میں 10 کشمیری نوجوانوں کو…
ہند کے روز مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے کے خلاف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اور مظاہرے کرکے 21 افراد کو عوامی امن کو خراب کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ…
معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کا کہنا ہے کہ عید کی خوشیوں میں مظلوم فلسطین، مقبوضہ کشمیر اور یمن کے لوگوں کو بھی لازمی یاد رکھیں۔ باغی ٹی وی : دو روز قبل دُنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عیدالفطر منائی گئی، اس موقع پر…

حالیہ تبصرے