Input your search keywords and press Enter.

وزیر اعظم عمران خان ہر گز کشمیر پر سودا بازی نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سوداگر نہیں جو کشمیر کا سودا کریں، مسئلہ کشمیر پر ہمارا مؤقف عیاں ہے۔ نیویارک میں پاکستان کے مستقل مشن میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ نے کہا…

مسئلہ کشمیر اور فلسطین ایک دن حل ہوکر ہی رہےگا، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ بچہ بچہ کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کےساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ پوری قوم فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے، ہم فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ انہوں نے مزید…

انسانی المیہ کو ختم کرنے کا وقت؟

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے چند دن قبل کنٹرول لائن پر جوانوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کشمیر کے انسانی المیے کو ختم کیا جائے۔ جنرل قمر جاوید کی اس بات کو فلسطین کی موجودہ حالت زار کیساتھ جوڑ کر دیکھا جائے تو…

شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے تنازعہ کشمیر حل کرنے پرزور

قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان، فلسطین کے مسئلے کے مذاکراتی حل کی کوششیں دوبارہ شروع کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔ نیو یارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیو یارک میں گفتگو کرتے ہوئے…

کشمیری حریت رہنما مولانا عمر فاروق کی برسی ، شاہ محمود قریشی نے کشمیر کے حوالے سے پاکستانی موقف ایک بار پھر دہرادیا

  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر بھارتی قبضہ اور حریت رہنماؤں کے خلاف کالے قانون کے تحت مقدمات اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ کشمیر میں 31 سال قبل بھارت فوج کی جانب سے کئیے گئے قتل عام میں حریت رہنما مولانا عمر…

حکومت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے آخری حد تک جائے گی، پیر نورالحق قادری

باغ: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کے لیے آخری حد تک جائے گی۔ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بم باری عالمی امن کے ٹھیکیداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ باغ…

بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے اقدام پر نظرثانی کرے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر سے متعلق 5 اگست کے اقدام پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے جاپان میں ہونے والی فیوچرآف ایشیا کانفرنس سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ اس وقت دنیا کو بہت سارے چیلنجز درپیش ہیں…

بھارتی کشمیر میں جوٹہےالزام میں مزید سرکاری ملازمین برطرف

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے مبینہ طور پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سرکاری اسکولوں کے دو اساتذہ بشیر احمد شیخ اور محمد یوسف گنائی کوملازمت سے برخواست…

کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کیا جا سکتا ہے

عمران خان نے جاپان میں ہونے والی فیوچر آف ایشیا کانفرنس سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ اس وقت دنیا کو بہت سارے چیلنجز درپیش ہیں اور کورونا وائرس نے غریب ممالک کو سب سے زیادہ متاثر کیا جس سے غربت میں اضافہ ہوا اور بیروزگاری بڑھی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم…

ہند پاک مذاکرات عمل میں مسئلہ کشمیر سر فہرست رہے گا ؛ بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار لیکن کشمیر معاملے پرہمارا موقف واضح/ پاکستان

بھارت اور پاکستان کے درمیان جب بھی مذاکرات ہو نگے مسئلہ کشمیر پر بات ضرور ہوگی کی بات کرتے ہوئے پاکستان نے بھارت پر واضح کر دیا کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن اس بارے میں ہمارا موقف واضح ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے…