Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے ائیر فورس اسٹیشن میں اپنا کمرہ بند کرکے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔…

فلسطین اور کشمیر تنازع کا مستقل حل نکالا جائے، ضیا عباس

 سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا مین جاری فلسطین اور کشمیر تنازع کا مستقل حل نکالیں تاکہ دنیا کو بڑی جنگ سے محفوظ رکھا…

فلسطین اور کشمیر قراردادوں سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا’

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر قراردادوں نہیں جہاد ‏فی سبیل اللہ سے آزاد ہو گا، القدس کی آزادی تک صہیونیوں سےجنگ جاری رہےگی۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے فلسطین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مسجد ‏اقصیٰ آج…

اقوام عالم کورونا وبا کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی زیادتیوں کا نوٹس لے ، سلمان ظفر، محمد ارشد عطاء

ایک طرف بھارتی حکومت ، کشمیری عوام کو خاطر خواہ وسائل اور طبی سہولیات فراہم نہیں کررہی اور دوسری طرف کشمیر میں موجود وینٹی لیٹرز سمیت طبی سہولیات کو بھارت منتقل کیا جا رہا ہے مقبوضہ کشمیر میں ایک سے زائد سال سے کشمیریوں کو لاک ڈاو¿ن جیسی صورتحال میںرکھا…

فلسطین اور مقبوضہ کشمیرکی صورتحال ایک جیسی ہے: شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک خطاب میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو ایک جیسا قرار دے دیا۔ نیو یارک میں کمیونٹی سے خطاب میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سوداگر نہیں وہ کشمیر کا…

‘مرکزی حکومت کی جانب سے دی گئی مالی پیکیج کشمیر تاجروں کے ساتھ مزاق’

کشمیر چیمبرس ایسوسیشن کے صدر عاشق احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ دو سالوں سے کشمیری تاجر کافی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ انہوں نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے دیا گیا مالی پیکیج کشمیر تاجروں کے ساتھ…

کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے عملی جہاد کی ضرورت ، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مسلمان ممالک دستبرداری کا اعلان کریں سراج الحق کا مطالبہ

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کی اآزادی کیلئے عملی جہاد کی ضرورت ہے اور جن مسلمان ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے وہ دستبرداری کا اعلان کریں۔ اسلام آباد ڈی چوک میں اسرائیل کے خلاف ’القدس ملین مارچ‘ سے خطاب کرتے…

مقبوضہ کشمیر پر ہمارا موقف واضح اور دو ٹوک ہے

ہمارا یہاں آنے کا مقصد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں مظلوم فلسطینیوں پر جاری مظالم کی روک تھام کے لیے آواز اٹھانا تھا اور ہم سیز فائر کے اعلان کی صورت میں اپنے پہلے مقصد میں کامیاب رہے ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے…

سردار تنویر الیاس نے مسئلہ کشمیر اور فلسطین حل کرنے کا حقیقی فارمولہ بتا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا انتہاپسندی اور دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اسرائیل اور بھارت نے ہمیشہ انتہائی پسندی اور دہشت گردی کے نام پر انسانیت کا قتل…

کشمیر پر باعزت طریقے سے بات ہوئی تو کریں گےلیکن سودے بازی نہیں ہوگی، وزیر خارجہ

نیویارک: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر ہمارا موقف واضح اور دو ٹوک ہے کہ کوئی باعزت طریقے سے بات کرنا چاہیے تو کریں گے لیکن کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔ نیویارک میں پاکستان کے مستقل مشن میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں منعقدہ…