Input your search keywords and press Enter.

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور میں ایک کشمیری نوجوان ،عوام اور بھارتی فوج کے درمیان جاری تصادم آرائی میں آج صبح شہید ہوگیاہے

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور میں ایک کشمیری نوجوان ،عوام اور بھارتی فوج  کے درمیان جاری تصادم آرائی میں آج صبح شہید ہوگیاہے۔ سہارا نیوز کے مطابق جموں وکشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ضلع پلوامہ کے میج پانپور میں آج علی الصبح شروع ہونے والے…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی تاحال برقرار ہے، وادی میں قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق پلواما کے علاقے اونتی پورہ میں بھارتی فورسز نے نام نہاد آپریشن میں ایک کشمیری شہید نوجوان…

آرٹیکل 370 کا خاتمہ: کشمیر کا مسئلہ کیا ہے؟

پیر کو انڈیا کے وزیرِ داخلہ امت شاہ کی جانب سے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی آئین کی شق 370 کے خاتمے کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ گذشتہ چند دنوں سے حکومت کی جانب سے پیدا کیے گئے غیر معمولی حالات کسی ممکنہ…

ایل او سی پر بھارتی جارحیت ،وزیر اعظم آزادکشمیر کی شدید مذمت

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ بچے سمیت 3افراد کی شہادت کی شدید مذمت .تٍفضیلات کے مطابق آج ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے نکیال سیکٹر پر دو بھائیوں سمیت 3 نوجوان شہید ہوےہندوستانی فوج کی…

مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری کا موقع دیا جائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی قیادت کو چیلنج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری کا موقع دیا جائے۔خبر پڑھیں:راہول گاندھی نے نریندرا مودی کی کھری کھری کردی؟ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کیخلاف امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے، دنیا نوٹس لے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار غلط فہمی…

جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی نسل کشی کا الرٹ جاری کردیا

عالمی تنظیم نے اقوام متحدہ سے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار کشمیر میں ہندوتوا پالیسی پر عمل پیرا ہے، مسلمانوں کے خلاف نفرت پر اکسایا جاتا ہے اور سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیںامریکا کی غیر سرکاری…

شاہ محمود قریشی کا بھارتی وزیر دفاع کو کشمیر کے معاملے پر کھلا چیلنج

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کا دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کشمیری ان کے ساتھ ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں کہ مظفرآباد آ جائیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…

یہ آزاد کشمیر ہے۔۔۔ عید کے دن بھی ہڑتال!

تحریر: نذر حافیnazarhaffi@gmail.com خوشیاں منانے کا روز تھا، عید کا دن تھا، بازار بند تھے، مارکیٹیں سنسان تھیں، ہر طرف ہو کا عالم تھا، سکوت تھا، سناٹا تھا، خاموشی تھی اور اس خاموشی اور سکوت کے درمیان میں کچھ لوگ سراپا احتجاج بنے ہوئے تھے، میری طرح یقیناً آپ بھی…

پاکستان نے کشمیر کی صورتحال پر بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے  ایک بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف جنون کی عکاسی کرتا ہے۔  انہوں نے کہا کہ 5 اگست کا بھارتی اقدام مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کی بھارتی سازش کا حصہ ہے اور ڈومیسائل جیسے قوانین کشمیریوں…