Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر جنسی تشدد ،عالمی برادری کیوں سو رہی ہے ؟

اسلا م آباد:پاکستان نے عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں خواتین کی حالت زار پردلائی جوقابض فوجیوں کے ہاتھوں جنسی تشدد کا نشانہ بنی ہیں۔خبر پڑھیں آج تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر کی خواتین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی…

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون اور پکڑ دھکڑ، او آئی سی نے بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا

سلام آباد(ویب ڈیسک)  او آئی سی رابطہ گروپ نے عالمی برادری اور بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرآمد اور انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا ہے اس کے علاوہ بھارت سے تمام گرفتار کشمیری رہانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ ترجمان…

کشمیر میں میڈیا کےلئے بھارتی حکومت کی نئی پالیسیاں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں میڈیا کے لیے وضع کردہ نئی پالیسی میں سرکاری حکام کو خبروں کو ”ملک دشمن، غیر اخلاقی اور فرضی” بتا کر صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔”بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں میڈیا کے تعلق سے ایک…

کشمیر ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند

بھارت کے جبر اور ظلم و ستم کی وجہ سے کشمیری قوم گزشتہ برس جاں گسل آزمائشوں کے ایک نئے دور میں داخل ہوگئی صدیوں سے بیرونی تسلط اور اپنے جابر حکمرانوں کی ریشہ دوانیوں کا شکار رہنے والی کشمیری قوم ،سالِ گذشتہ مزیدجاں گسل آزمائشوں کے ایک نئے دور…

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے قانون قتل کی مذمت

تہران(ایکنا) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے شہریوں کی ماورائے قانون قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی ماورائے…

کشمیر کے بقا کی جنگ

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب آبادی کم ہونے کی وجہ سے پاکستانیوں کی اکثریت وسائل کے غلط استعمال کے باوجود آرام دہ اور اچھی زندگی بسر کر رہی تھی، میں اپنے اسکول کے جونیئر سیکشن میں زیر تعلیم تھا۔ معاشرتی علوم کے پیریڈ میں جب بھی ہمارے استاد…

کشمیر کے واقعات

ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۶  واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۶ ستمبر۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اس پروگرام میں علی سید ناصری، سرباز روح اللہ رضوی اور محمد سرور رجائی نے کشمیر…

کشمیر، پاکستانیوں اورکشمیریوں کے درمیان مذہبی، ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے

صدر آزاد کشمیر ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی منظور شدہ قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنائیںں صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 5 فروری کا دن پاکستانیوں…

قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں فائرنگ کر کے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

سری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں فائرنگ کر کے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فورسز نے سری نگر میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو…

مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل کا نیا قانون نافذ

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 8ماہ بعد کشمیریوں پر ایک اور وار کر دیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لئے ڈومیسائل کا نیا قانون نافذ کر دیا ہے۔ جس کے تحت اب نہ صرف بھارتیوں کے لئے شہریت لینے کی راہ ہموار ہو گئی…