Input your search keywords and press Enter.

ایڈووکیٹ شفقت نظیر کا مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال پر خصوصی ویڈیو انٹرویو

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے وکیل شفقت نظیر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب تک بھارتی فوج سے تمام کالے قوانین واپس نہیں لئے جاتے، تب تک ایسے فرضی انکاؤنٹر انجام پاتے رہینگے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہاں…

اقوام متحدہ کی عمومی بحث میں مسئلہ کشمیر کی گونج ، ہند پاک مندوبین پھر الجھ پڑے

 جموں کشمیر کے مسئلے پر اقوام متحدہ میں ہند پاک مندوبین جمعرات کو اس وقت ایک مرتبہ پھر الجھ پڑے جب پاکستان نے عالمی برادری کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلوانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالنے کو کہا جس پر بھارتی مندوب نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں…

وزیرخارجہ کاترک ہم منصب کوفون ،مسئلہ کشمیر پردو ٹوک مؤقف اپنانے پر اظہار تشکر

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب مولود چاوش اولوکو فون کرکے مسئلہ کشمیر پردو ٹوک مؤقف اپنانے پر اظہار تشکر کیا جبکہ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بھی گفتگوکی ۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولوکے ساتھ ٹیلی فونک رابط…

پیچیدہ اور دیرینہ حل طلب تنازعہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کیا جائے، صاحبزادہ سلطان احمد علی

اسلام آباد ممتاز علمی اور روحانی شخصیت اور مسلم انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین صاحبزادہ سلطان احمد علی نے کہا کہ عصر حاضر میں مسلم اُمّہ کے اتحاد، مذہبی بقائے باہمی اور مکالمہ کی ضرورت ہے۔ مذ ہبی منافرت کے رجحانات کو باہمی رواداری، برداشت، مباحث اور احترام کے فروغ سے…

مسئلہ کشمیر دو طرفہ نہیں بلکہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کا ہے، لارڈ قربان حسین

وٹفورڈ ( نمائندہ جنگ) ممتاز کشمیر ی رہنما ہائوس آف لارڈ کےرکن لارڈ قربان حسین نے وٹفورڈ کمیونٹیرہنمائوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں حکومت پاکستان کا دلی ممنون ہوں کہ مجھے قومی خدمات کے عوض پاکستان کے قومی امتیازی نشان ستارہ قائد اعظم محمد علی جناح سے…

بھارت کا مقبوضہ کشمیر پر قبضہ اور جارحیت بد ترین دہشت گردی ہے۔پاکستان

نیو یارک: پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے قبضے اور جارحیت کو بد ترین دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت 70 سال سے کشمیری عوام کے حقوق غصب کرنے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم…

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا: شہزاد علی ورک

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار)ملی مسلم لیگ کے ضلعی صدر و چیئرمین کشمیر کمیٹی چوہدری شہزاد علی ورک نے کہا ہے کہ جموں اور کشمیر کی جیلوں میں نظربند قیدیوںمیں بڑے پیمانے پرکرونا وائرس پھیل چکا ہے جب تک مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات…

حکومت کی کوششوں کے باعث مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہوا، علی امین

اسلام آباد( نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ موجود حکومت کی کوششوں کے باعث مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر ہوا ہے اور اس دیرینہ مسئلے پر پاکستان اور کشمیریوں کے موقف کو بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے دونوں افراد کا تعلق ضلع شوپیاں سے ہے جنہیں قابض فوج نے نام نہاد آپریشن کے…