Input your search keywords and press Enter.

برطانیہ تسلیم کرتا ہے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے خدشات ہیں، لارڈ طارق

لندن /لوٹن(شہزاد علی) برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی دفتر لارڈ طارق احمد ( لارڈ احمد آف ومبلڈن) نے ہائوس آف لارڈز میں کشمیر پر برطانیہ کی سرکاری پوزیشن بیان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں…

مقبوضہ کشمیر عالمی برادری کی توجہ کا متقاضی!

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بوسنیا ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چیئرمین شفیق جعفرووچ کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیوں سے آگاہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بوسنیا کی اخلاقی مدد کو سراہا۔ وزیر خارجہ کا…

جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کیلئے نیشنل کانفرنس میدان میں ہے، علی محمد ساگر

اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، پارٹی سرگرمیوں، تنظیمی امورات خصوصاً لوگوں کے گوناگوں مشکلات، تباہ کن معاشی بدحالی، ریکارڈ توڑ بے روزگاری اور ہوشربا مہنگائی جیسے معاملات زیر بحث آئے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے کہا کہ کشمیر کے تینوں خطوں…

مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت نے ملاقات کی۔ جس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے…

بھارت تحریک آزادی کشمیر کے خلاف سازشیں کررہا ہے: الطاف بٹ

اسلام آباد ، 04 نومبر : جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ (جے کے ایس ایم) کے صدر ، الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ بھارت تحریک آزادی کشمیر کے خلاف سازشیں کررہا ہے۔ ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ایشین میڈیا اور بزنس ایوارڈ تقریب سے…

کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف کی حمایت پر بوسنیا کا شکرگزار ہوں،وزیراعظم

اسلام آباد (سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا کے ساتھ تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف کی حمایت پر بوسنیا کا شکرگزار ہوں۔تفصیلات کے مطابق بوسنیا کے صدر وزیراعظم ہائوس پہنچے ، وزیراعظم ہائوس پہنچنے پروزیراعظم عمران…

عالمی برادری کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے کردار ادا کرے، وزیر خارجہ  

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو بھارتی استبداد سے نجات دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق پاکستان اور یورپی یونین کے مابین اسٹرٹیجک مذاکرات کے پانچویں…

کشمیر و پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالا بھارتی صحافی گرفتار،گھناؤنا الزام لگ گیا

نئی دہلی : پولیس نے  بھارتی ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے ایڈیٹر ان چیف اور منیجنگ ڈائریکٹر ارنب گوسوامی کو 2018 کے ایک معاملے میں خودکشی کرنے کے الزام میں گرفتار  کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گوسوامی پر بھارتی تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 306 اور…

ہمارا مستقبل اور قبلہ پاکستان ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے تین چوتھائی رہنما مودی کے ایجنٹ ہیں تو پاکستان کے وجود پر سوال اٹھتا ہے، میں نے کسی سے نہیں کہا نہ کہوں گا کہ میرا نام ایف آئی آر سے نکالیں۔ ہمارے دُشمن اپنے…

موجودہ جنگ کشمیر حل اور خصوصی پوزیشن کیلئے ہے، محبوبہ مفتی

پی ڈی پی کی صدر نے یوتھ ونگ کی جانب سے منعقدہ میٹنگ میں پہلی بار شرکت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ غیر جمہوری طریقہ کار استعمال کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے…