Input your search keywords and press Enter.

 مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا ،سردار مسعود خان

کھائی گلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 06 نومبر2020ء) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتاہے۔ کشمیر کی آزادی کے لئے لاکھوں شہداء نے قربانی دی ہے اُن کے لہو…

کشمیر پاکستان سے جدا نہیں ہوسکتا، مشعال ملک

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان سے جدا نہیں ہوسکتا، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یکجہتی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے غنڈے کسی بھی صورت کشمیریوں کو…

مقبوضہ جموں کشمیر سے متعلق بھارت کا بیانیہ زمینی حقائق کے منافی ہے، محبوبہ مفتی

جموں: بھارت کے غیرقانونی طورپر زیرقبضہ جموں وکشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کشمیر سے متعلق بھارتی بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے زمینی حقائق کے منافی قرار دے دیا، کہتی ہیں کہ اگر کشمیر میں سب کچھ اچھا ہے تو یہاں…

کشمیر کی آزادی کے لیے ہر محاذ پر اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، بیرسٹر سلطان محمود

یرپور:سابق وزیراعظم اور صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے شہدا اور غازیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، ہم یوم شہدائے جموں اس عہد کی تجدید کیساتھ منا رہے ہیں کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہر محاذ پر اپنی جدوجہد…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی میں اضافہ ،مزید 2کشمیری شہید

سرینگر (92 نیوزرپورٹ،کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے قابض فورسز نے ،مزید 2کشمیری شہید کردیئے ۔پلوامہ کے علاقہ بامپورہ میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرنگ سے دونوں نوجوانوں کو شہید کیا ،3زخمی ہو گئے جس کے خلاف…

وقت آئیگا جب بھارتی حکومت کشمیر کے لوگوں سے معافی مانگے گی، محبوبہ مفتی

پی ڈی پی کی صدر نے کہا کہ ہم نے پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ اس لئے تشکیل دیا ہے تاکہ ہم اس چھینی ہوئی چیز کے لئے لڑیں جو ہمیں ملک کے آئین نے دی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے…

مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین انسانی المیے کا سامنا کر رہے ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین انسانی المیے کا سامنا کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 6 نومبر جموں وکشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،73 سال قبل ڈوگرہ فوج نے جموں وکشمیر میں…

کشمیر اور پاکستان کیلیے نرم گوشہ رکھنے والے جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ

جوبائیڈن کشمیر، روہنگیا اور ایغور مسلمانوں پر ریاستی جبر کے خلاف آواز اُٹھاتے آئے ہیں واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ پر برتری رکھنے والے جوبائیڈن کی جیت کے امکانات روشن ہیں جس کے مقبوضہ کشمیر اور پاکستان پر مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ جوبائیڈن امریکا کے منجھے ہوئے…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے رام باغ میں داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے قابض…

شہدائے جموں کی قربانیوں کا تقاضہ!

سردار ساجد محمود کسی بھی ملک،قوم یا خطے کی تاریخ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو یہ پتہ چلتا ہے کہ روئے زمین پر کوئی بھی ایساخطہ،ملک،ریاست یا قوم نہیں جس کی تاریخ میں رونما ہونے والے حادثات اورو اقعات کے تناظر میں خصوصی اہمیت کے حامل ایام نہ ہوں…