Input your search keywords and press Enter.

غیر بی جے پی امیدواروں کو جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے انتخابی مہم چلانے سے روکا جا رہا ہے: عمر عبد اللہ

سرینگر، 19 نومبر: نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بدھ کے روز یہ دعوی کیا ہے کہ غیر بی جے پی امیدواروں کو سیکیورٹی کی بنیاد پر ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) انتخابات کے لیے انتخابی مہم چلانے سے روکا…

مقبوضہ وادی  میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کرلی

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی وزیر اعظم کی خواہش پر کشمیر میں روزانہ کی بنیاد پر مسلمانوں کو سنگین سزائیں دی جاتی ہیں جن کی ہیبت سے   کشمیر میں خود بھارتی فوج کے ہزاروں اہلکار ذہنی مریض بن چکے ہیں جبکہ کئی اہلکاروں نے  مقبوضہ کشمیر  سے…

بھارت کو نکیل ڈالنا ۔ وقت کا تقاضا

سپہ سالار نے 17نومبر کو کوءٹہ میں ;242;نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو اپنے مکروہ عزائم میں ناکامی ہوگی ۔ انہوں نے اس ضمن میں مزید کہا کہ پاکستان کا امن اور خوشحالی جمہوریت کی اقدار سے منسلک ہےں ۔ سبھی جانتے…

 کشمیر کمیٹی نارتھ ناظم آباد کے تحت سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کے اعزاز میں تقریب

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 نومبر2020ء) کشمیر کمیٹی نارتھ ناظم آباد کے تحت سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر سردار یعقوب نے کہا کہ یہاں میرا مختصر وقت گزرا ہے لیکن کشمیر…

کشمیر تحریک خواتین کا سرینگر میں خاموش احتجاج

سرینگر/ / کشمیر تحریک خواتین نے عالمی یوم خواتین کے موقعہ پر آ بی گذر سرینگر میںاحتجاج کرتے ہو ئے کشمیری خواتین کے جذبہ آزادی ناقابل فراموش قرار د یتے ہو ئے ان پر ڈھا ئے جا رہے مظالم بند کرنے کامطالبہ دہرایا گیا۔ سی این ایس کے مطابق بین…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ، چار نوجوان شہید کر دیے

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ، قابض فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے نوجوانوں کو ضلع جموں میں اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک ٹرک میں جموں سے سری…

نیویارک میں کشمیر مشن کے زیر اہتمام بھارتی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ

نیویارک: (دنیا نیوز) نیویارک میں کشمیر مشن یو ایس اے کے زیر اہتمام بھارتی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا، لوگوں نے کشمیر کی آزادی کے نعرے لگائے۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے مظاہرے میں آزاد کشمیر کے جھنڈے اور پوسٹر اٹھائے پاکستانی و کشمیری شہریوں نے شرکت…

بھارتی دہشت گردی کیخلاف دنیا بھر میں آواز اٹھائیں گے، راجہ نجابت حسین

اسلام آباد :ایل او سی پر بھارتی جارحیت اور سول آبادیوں کو نشانہ بنانے کیخلاف جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کا دیگر کشمیری تنظیموں، سول سوسائٹی کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ، نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرے میں بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ احتجاجی مظاہرے…

جب راجہ فاروق حیدر ایل او سی پار کر کے مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے

 جب راجہ فاروق حیدر ایل او سی پار کر کے مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے ،بھارتی فوجی نے راجہ فاروق حیدر سے پوچھا ادھر کیا کررہے ہو؟،فاروق حیدر  بولے رفع حاجت کر کے واپس چلا جاوں گا مظفر آباد(ویب ڈیسک ) آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے…

جموں، مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ ہم نے دفعہ 370 کو ختم کر کے جموں و کشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم جمہوریت کو مضبوط کرنے اور انتخابات کے ذریعے لوگوں تک پہنچنے میں یقین رکھتے ہیں لیکن کچھ لوگ گولیوں کا ڈر دکھا کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ بتادیں کہ مسٹر ٹھاکر کو بی جے پی نے جموں وکشمیر میں 28 نومبر سے منعقد…