Input your search keywords and press Enter.

سردار عبدالقیوم خان نے تحریک آزاد کشمیر ، کشمیر بنے گا پاکستان کیلئے کامیاب جدو جہد کی ‘ کشور عزیز

میرپور(ویب ڈسک)آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان ؒ نے ساری زندگی دکھی انسانیت کی فلاح وبہود میں گزاری وہ صلواۃ کے پابند، ولی کامل بھی تھے انہوں نے تحریک آزاد کشمیر کی کامیابی ، کشمیر بنے گا پاکستان اور دوقومی نظریہ کی…

کشمیر کے منقسم خاندانوں کا المیہ

ظفر اقبال  1947 کے تقسیم ہند سے شروع ہونے والے تنازعہ کشمیر نے کئی خاندانوں کومنقسم کر رکھا ہے۔اںڈیا اور پاکستان کےمابین تعلقات کے اتار چڑھاؤ کا منقسم خاندانوں پر بھی بہت زیادہ اثر پڑتا رہا ہے لیکن  حالیہ عرصے میں پاک بھارت تعلقات میں جو تلخی در آئی ہے…

اسلامی تعاون تنظیم نے کشمیر ایشو پر بھارت کیخلاف فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی :اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے 47 ویں اجلاس میں پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی قرار داد کو منظو رکرتے ہوئے کشمیر ایشو پر بھارت کیخلاف اعلامیہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی قرار د متفقہ طور پر منظور کیے جانے کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومبر میں 15 کشمیریوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق شہدا میں سے ایک کشمیری نوجوان کو حراست میں اور 4 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ اس عرصے میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 97 کشمیری شدید زخمی ہوئے اور 31 افراد…

نام نہاد انتخابات مسئلہ کشمیر کے حل کا متبادل نہیں ہوسکتے،محبوبہ مفتی

سرینگر(این این آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ نام نہاد انتخابات مسئلہ کشمیر کے حل کا متبادل نہیں ہوسکتے اور انہوں نے اس دیرینہ تنازعے کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر…

خطہ کشمیر اور تحریک آزادی

ریاست کشمیر ، جو زمین پر خدا کی جنت کے طور پر جانا جاتا ہے ، کیونکہ خدا نے اسے ایک حسین فطرت سے نوازا ہے ، لیکن یہ بھارت کے قبضے کے بعد وحشی قبروں میں تبدیل ہوگیا تھا اور اس وجہ سے کہ کشمیری عوام نے پاکستان میں…

اکانومسٹ نے بھارتی چہرہ بے نقاب کر دیا

بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارتی چہرہ سے جمہوریت کا مصنوعی نقاب نوچ ڈالا۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ مودی ہندوستان کو ایک جماعتی ریاست بنانے پر تلا ہے۔دی اکانومسٹ میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار ہندوستان کو غیر جمہوری بنانے پر تلی…

اشرف صحرائی کے اہل خانہ کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں

سری نگر:تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں جیل میں قید ہیں محمد اشرف صحرائی کے اہل خانہ کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔ ترجمان تحریک حریت جموں وکشمیر نے محمد اشرف صحرائی کی مسلسل غیر قانونی قید…

کشمیر پر او آئی سی کا تبصرہ غلط اور قابلِ مسترد:ہندوستانی وزارتِ خارجہ

نئی دہلی:ہندوستان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) پر شدید حملہ کیا۔ جس میں اس نے یہ الزام لگایا ہے کہ نائیجریا میں ایک اجلاس میں اس گروپ کی طرف سے منظور کی جانے والی قرار دادوں نے جموں و کشمیر کے بارے میں غلط اور نامناسب حوالہ دیا…

مسئلہ کشمیر کا حل انتخابات نہیں، پاکستان کے ساتھ مذاکرات ہیں، محبوبہ مفتی

مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل انتخابات نہیں ہیں، بلکہ اس کے لیے پاکستان اور بھارت کے مابین مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محبوبہ مفتی…