Input your search keywords and press Enter.

وسطی کشمیر میں بی جے پی ریلی میں بھارت مخالف نعرے لگ گئے

سری نگر:وسطی کشمیر میں بی جے پی ترجمان شاہنواز حسین کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب بی جے پی ریلی میں بھارت مخالف نعرے لگ گئے ۔ شاہنواز حسین گزشتہ روزبڈگام ضلع میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ایک ریلی میں شامل تھے اس دوران بڑی تعداد…

سردار مسعود احمد خان کا کشمیر پریمئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کھیلوں کے کلچر کو فروغ دینے اور خطہ کشمیر میں امن ، جذبہ خیر سگالی اور آزاد علاقے میں ہونے والی تعمیر و ترقی سے دنیا کو متعارف کروانے کے…

شاہ محمود قریشی  نے ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار کی پریشانی کی کوئی حد نہ رہے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جس عالمی فورم پر جائے گا وہاں اسے نہتے کشمیریوں کی آواز گونجتی ملے گی،بھارت غلط فہمی میں نہ رہے جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

بھارت جس عالمی فورم پر جائے گا وہاں اسے کشمیریوں کی آواز گونجتی ملے گی: شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جس عالمی فورم پر جائے گا وہاں اسے نہتے کشمیریوں کی آواز گونجتی ملے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آج وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی اہلکار کا سینئر معلم پر تشدد،2فوجی ہلاک دنیا اخبار

سرینگر(ایجنسیاں )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اہلکارنے سینئر معلم کو تشددکا نشانہ بنایا،2بھارتی فوجی الگ الگ واقعات میں ہلاک ہو گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ میں بھارتی پولیس اہلکار نے ایک سینئر معلم اور سرکاری ہائیرسیکنڈری سکول کے قائم مقام پرنسپل رضوان احمد میر کو اس وقت…

کشمیر میں بھارتی مظالم  بدترین بربریت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس 

کراچی(پ ر )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم بدترین بربریت ہے، انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کو مظلوم کشمیریوں کے زخم کیوں دکھائی نہیں دے رہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب کشمیر کے مسلمانوں…

مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کے خلاف عالمی یوم حقوق انسانی کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر سنٹر لاہور کے زیر اہتمام عالمی یوم حقوق انسانی کے موقع پر مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی…

انسانی حقوق کا عالمی دن، مقبوضہ کشمیر میں سات دہائیوں سے بھارتی مظالم جاری

دنیا میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے، لیکن مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کے مظالم کا شکار مظلوم کشمیریوں کے حقوق کی پامالی سات دہائیوں سے مسلسل جاری ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر جاری کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر کے دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھا رہے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر کے دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کو بھارتی فورسز شہید کررہی ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ…