Input your search keywords and press Enter.

بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں مزید دو افراد کوشہید کرنے کا دعوی

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کا ہے کہ بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا،…

پی ڈی ایم کشمیر کی آزادی کیلئے کب جلسہ کرے گی،سعید مغل

برمنگھم (پ ر) سابق مشیر آزاد کشمیر حکومت محمد سعید مغل ایم بی ای نے کہا کہ ایک طرف بھارتی افواج ایل او سی پرِ فائرنگ کرکے معصوم کشمیریوں کو شہید کررہی ہے، دوسری طرف پاکستانی اپوزیشن پی ڈی ایم کےسیاست دان مینار پاکستان پر جلسہ میں مصروف ہیں جیسے…

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، مقررین، تحریک کشمیر کے زیراہتمام آن لائن ہیومن رائٹس کانفرنس

برمنگھم (پ ر) بھارت ایک دہشتگرد ملک ہے ،بھارت کے ظلم اور بربریت کی داستانیں پوری دنیا کے ایوانوں تک پہنچ چکی ہیں، اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر دو رپورٹس شائع کی ہے، اقوام عالم بھارت کو مجبور کرے…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے اداروں کو دبانے کیلئے 10لاکھ فوجی تعینات

 سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں 10 لاکھ سے زائد بھارتی فوجی حریت پسندکشمیریوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور اداروں کو دبانے کے لئے تعینات ہیں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ سرینگر میں انسانی حقوق…

پہلے فوج قابض تھی اب بھارت نے اپنے عوام کو کشمیریوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے بھیج دیا، ،مشال ملک کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پہلے فوج قابض تھی، اب بھارت نے اپنے عوام کو کشمیریوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے بھیج دیا ہے۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ…

بھارت ظلم وستم کا ہر حربہ آزاماکر کشمیریوں کومغلوب نہیں کر سکا’ فواد چوہدری

تحریک انصاف کی حکومت نے ماضی کی نسبت مسئلہ کشمیر کو بہترین حکمت عملی کے تحت اقوام عالم کے سامنے پیش کیا ہے’ وفاقی وزیر کی گفتگو مظفرآباد( سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری سے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے…

کیا شامی شہری کشمیر میں لڑ رہے ہیں؟

پچھلے ہفتوں کے دوران ، بھارتی میڈیا نے ترکی اور بھارت کے درمیان تنازعہ کشمیر کے علاقے میں لڑنے کے لئے شام کی شام کی بھرتی کے بارے میں رپورٹس شائع کیں۔ یقینا. ، ترکی اور پاکستان نے اس خبر کو فوری طور پر غلط اور من گھڑت قرار دیتے…

قربت کی راہوں کی تلاش

اسلام ٹائمز: ڈاکٹر ندیم صاحب نے قلیل وقت میں بہت پرمغز گفتگو کی، ڈاکٹر صاحب نے حافی صاحب کے ابتدائی بیان کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ اگر اسلامی دنیا کے مسائل حل کرنے ہیں تو طاقت حاصل کرنا ہوگی۔ اگر مسلہ کشمیر یا فلسطین حل کروانا چاہتے ہیں…

جماعت اسلامی تحریک آزادی کشمیر اور عوامی خدمت کے شاندار ریکارڈ کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے گی ڈاکٹر خالد محمود

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی تحریک آزادی کشمیر اور عوامی خدمت کے شاندار ریکارڈ کے ساتھ انتخابات میں موثر انداز سے حصہ لے گی ،جماعت اسلامی کے پاس امانتدار ،دیانتدار اور با صلاحیت ٹیم موجود ہے جو حالات کا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت کے دوران 3 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اطلاع کے مطابق بھارتی فوج کی ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہو گئے، جب کہ علاقے میں اب بھی…