Input your search keywords and press Enter.

کشمیر کے گلیشیروں کی تباہی کسی ایٹمی جنگ سے کم نہیں

سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت گلاسگو میں جہاں اس وقت 26ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے، چاہئے تھاکہ جنوبی ایشیائی ممالک ماحولیاتی مسائل پر کوئی مشترکہ حکمت عملی اپناتے، اس پورے خطے میں ہر سال کہیں خشک سالی، تو کہیں سیلاب، تپش، سمندری طوفان اور اب جاڑوں میں…

‘مقبوضہ وادی میں گھناؤنے ہتھکنڈوں کے باوجودآزادی کی امید بڑھ رہی ہے’

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کہتے ہیں بھارت کےغیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کےخلاف مودی حکومت کےگھناؤنے ہتھکنڈوں کے باوجود آزادی کی اُمید بڑھ رہی ہے۔ پیر کےروز ایک ٹوئٹ میں الجزیرہ کی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا…

مظلوم کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، بلال اکبر

جدہ (محمد اکرم اسد) قونصل جنرل پاکستان بلال اکبر نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 جنوبی ایشیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب کشمیر پر ہندوستان کے جابرانہ قبضے اور انسانیت کے قتل کی بدترین مثال قائم ہوئی۔ انہوں نے 1447 میں چلنے والی تحریک اور کشمیری بزرگوں کی…

مقبوضہ کشمیر:قابض بھارتی فورسز نے مزید 2 نوجوانوں کوگرفتارکرلیا

سری نگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سری نگر اور سوپور سے مزید 2 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار افراد میں سری نگر کے رہائشی اشفاق احمد وانی اور…

مسئلہ کشمیر

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے گزشتہ ہفتے بھارت کے ناجائز زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کا دورہ کیا ہے۔ 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت کی اشتعال انگیز اور متنازعہ کارروائیوں کے بعد بھارتکے وزیرِ داخلہ کا یہ پہلا دورہ تھا۔ 5 اگست 2019 کو مودی حکومت نے آرٹیکل…

کشمیری رہنما محبوبہ مفتی کو پھر نظربند کر دیا گیا

مقبوضہ جموں کشمیر کی جماعت پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو ایک بار پھر ان کےگھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ ہندوستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی یو این آئی نے خبر دی ہے کہ پی ڈی پی کی سربراہ اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ…

کشمیر کو جہاد اور جہاد کو اتحاد کی ضرورت ہے، باہمی اختلافات کا حل محبت سے ہی ممکن ہے۔ سمیع اللہ ملک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے پچیسویں آن لائن سیشن سے ملک کے نامور تجزیہ کار سمیع اللہ ملک نے خطاب کیا۔سیشن میں قم المقدس، مشہد اور نجف اشرف کے علما ئے کرام، سکالرز اور دانشمندوں نے شرکت کی اور سوالات پوچھے۔ انہوں نے سیشن کے میزبان نذر حافی کے ساتھ…

مودی حکومت نے ہندوتوا پالیسی کے تحت ایک اور کشمیر مخالف اقدام

مقبوضہ کشمیر میں قابض مودی حکومت نے ہندوتوا پالیسی کے تحت ایک اور کشمیر مخالف اقدام کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت بھارتی قابض انتظامیہ نے وادی کے تعلیمی اداروں، سڑکوں اور اہم عمارتوں کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ اس پالیسی کے تحت اسکولوں، سڑکوں اور عمارتوں…

مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا، سی اے اے

پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا۔ گزشتہ روزبھارتی طیارے نے سری نگر سے شارجہ کیلئے اڑان بھری تھی اور بھارتی نجی فضائی کمپنی کا طیارہ سری نگر سے شارجہ…