Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت ، کشمیری فٹ بالر عامر سراج کو شہید کر دیا

سرینگر (92 نیوز) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ مشہور کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کر دیا گیا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھارتی بربریت کے خلاف میدان میں آ گئیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں کہا…

کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ محض خدشہ نہیں بلکہ نظرآنے والی حقیقت ہے،سردار مسعود خان

اسلام آباد ( پ ر) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ تنازعہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ محض اندیشہ اور خدشہ نہیں بلکہ نظرآنے والی حقیقت ہے۔ دنیا نے آگے بڑھ کر یہ تنازعہ حل نہ کیا تو نہ صرف…

حکومتی کوتاہیوں سے انکار نہیں لیکن کشمیری پاکستانیوں کے دل میں بستے ہیں،

 کشمیر کے حل کیلئے بین الاقوامی سطح پر جدوجہد کی ضرورت ہے۔ اس مسئلے کو عالمِ اسلام کا مسئلہ بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے چھٹےآن لائن سیشن سے مقررین نے کیا۔ فورم کے ترجمان نذر حافی نے کہا کہ اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک جیل…

بھارتی کشمیر: مظفر آباد سے تعلق رکھنے والی دو خواتین امیدواروں کی نشستوں پر گنتی روک دی گئی

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پہلی بار ہونے والے ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخابات کے بعد اکثر نشستوں کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ لیکن حکام نے دو ایسی نشستوں پر ووٹوں کی گنتی روک دی ہے جہاں سے پاکستانی کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو خواتین نے…

او آئی سی میں کشمیر پر قرارداد خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے  ،عارف علوی

 اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں  مسئلہ کشمیر پر متفقہ قرارداد پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے جبکہ دوست ممالک کے درمیان تعلقات کے استحکام اور مضبوطی کیلئے نمائندہ خصوصی کا کردار قابل ستائش ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف الرحمٰن علوی نے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض افواج نے ضلع باڑہ مولا کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی…

 وزیراعظم عمران خان کے آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی سے خطاب سے

وزیراعظم عمران خان کے آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی سے خطاب سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے بجائے گئے مظفر آباد ۔ 5 فروری (اے پی پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان کے قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سے خطاب سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے بجائے…

مقبوضہ کشمیر کے مقامی انتخابات میں ریاستی طاقت کے بھرپور استعمال کے باوجود مودی سرکار کی جماعت کو شکست

  نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے جبری الحاق کی مخالفت کرنے والی سیاسی جماعتوں کا اتحاد مقامی حکومتوں کے انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتیا جنتا پارٹی کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ…

مقبوضہ کشمیر: ڈھکوسلا ضلعی انتخابات میں مودی سرکار کو عبرت ناک شکست

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی جبر میں ہونے والے ڈھکوسلا ضلعی انتخابات میں بھی مودی سرکار کو عبرت ناک شکست ہوگئی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں مودی مخالف سیاسی اتحاد نے وسیع تر کامیابی حاصل کرتے ہوئے  280 میں سے 112 نشستیں حاصل کرلیں۔ مقبوضہ کشمیر کے…

بھارت:وادی کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ

بھارت کے زير انتظام کشمير کے چند حصوں ميں آج سے انٹرنيٹ کی ترسيل بحال کی جا رہی ہے۔  جموں و کشمير کے محکمہ داخلہ کے مطابق، صارفين کو حکومت کی منظور کردہ 301 ويب سائٹس تک رسائی حاصل ہو گی۔  اسمارٹ فونز پر ڈيٹا بھی بحال  کیا جا رہا…