Input your search keywords and press Enter.

کشمیر ی آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہفتہ کویوم شہدائے جموںاس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ وہ اپنا ناقابل تنسیخ حق، حق خود اراداریت تسلیم کیے جانے تک شہداءکا مشن جاری رکھیں گے۔ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کی فورسز ، بھارتی فوجیوں اور ہند…

ہم مقبوضہ کشمیر کی راہ آزادی میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، عبدالقیوم نیازی

عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کی راہ آزادی میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ’شہدائے جموں‘ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنے عظیم شہداء کے مقدس لہو سے جلائی ہوئی…

صرف چند گھنٹوں میں 75 ھزار سے زائد افراد اس تجزیے کو دیکھ چکے ہیں

کشمیر کو جہاد اور جہاد کو اتحاد کی ضرورت ہے. مہمان :_ معروف تجزیہ کار سمیع اللہ ملک میزبان: نذر حافی کشمیرکوجہادکی اورجہادکواتحادکی ضرورت ہے پیشکش: سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم پچیسواں آنلائن سیشن…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے، مریم ادریس

سماجی وانسانی حقوق کی کارکن مریم ادریس کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے آئے دن بھارت کی ریاستی دہشت گردی بڑھتی جا رہی ہے جس کو روکنا ہو گا پچھلے ماہ  متعدد نوجوانوں کو بدترین ظلم وستم کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا…

عالمی برادری کشمیریوں کو ان کا حق دلوانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔ ایمسٹرڈیم میں مظاہرین کا مطالبہ

دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستان 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کی وجہ سے یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ نیدر لینڈ ز کے شہر ایمسٹرڈیم کے مرکزی ڈیم اسکوائر پر اسی سلسلے میں ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا جس میں…

میں نے جب حلف اٹھایا تھا تو کہا تھا کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھاوں گا، سلطان محمود

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ میں نے جب حلف اٹھایا تھا تو کہا تھا کہ کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھاوں گا۔ اسلام آباد میں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک دورے میں ہونے والی پیش…

نہتے کشمیری اور اقوام عالم

گزشتہ دنوں ستائیس اکتوبر کا دن پاکستان،کشمیر اور دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا گیاجس کامقصد بھارت کی طرف سے ریاست جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کی مذمت کرنا ہے۔اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان،عسکری قیادت اور پوری پاکستانی قوم نے اس عزم کا اعادہ…

سرینگر میں نیشنل کانفرنس کی خواتین وِنگ کا احتجاج ،کشمیری طلباء کیخلاف درج مقدموں کی منسوخی کا مطالبہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کی خواتین ونگ نے پیر کے روز پاکستان کی ہندوستان کے خلاف میچ میں جیت کا جشن منانے کے الزام میں میڈیکل طلبا پر مقدمے درج کرنے کے خلاف سرینگر میں احتجاج کیا۔ احتجاجی خواتین جم کر نعرہ بازی کر رہی تھیں اور انہوں نے ہاتھوں…

مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کیلئے بھارت کا نیا ہتھکنڈا

 مقبوضہ کشمیر کی رہنما اور سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ظلم و زیادتی اور ریاستی جبر کا نشانہ بنانے کے لئے پہلے سے موجود ایجنسیوں سی بی آئی ، این آئی اے ، ای ڈی اور انسداد دہشت گردی قوانین کو کافی نہیں سمجھا گیا…

مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا حکم

مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی جدوجہد دبانے کے لیے مودی حکومت کے جارحانہ اقدامات جاری ہیں۔ قابض مودی حکومت نے مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کے مزید 5 ہزار اہلکار تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ جن میں سے 3 ہزار اہلکار صرف سری نگر اور بقیہ دیگر علاقوں…