Input your search keywords and press Enter.

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پیغام

اسلام آباد ۔ 4 فروری (اے پی پی) قائد مسلم کانفرنس و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 5 فروری پاکستانی اور کشمیری عوام کی یکجہتی کے تجدید کا دن ہے، 5 فروری دنیا بھر کی توجہ اہل پاکستان کے کشمیر پر جذبات…

مسئلہ کشمیر:دنیا بھر کے 56ہزار ارکان پارلیمنٹ کو خط لکھیں گے :سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں سرکاری دہشت گردی کر رہا ہے اسلام آباد(صباح نیوز) بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر عالمی سطح پر آواز اٹھانے کے لئے وہ دنیا…

بھارتی دعویٰ مسترد، عالمی ادارہ صحت نے نقشے میں جموں و کشمیر علیحدہ خطہ دکھادیا

سرینگر(این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے شدید سردی کے باوجود مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں جس دوران لوگوں کو غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنایااور ہراساں کیا گیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر دنیا بھر میں56 ہزار ارکان پارلیمنٹ اور منتخب نمائندوں کو خطوط لکھیں گے ، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں سرکاری دہشت گردی کر رہا ہے،بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر عالمی سطح پر آواز اٹھانے کے لئے وہ دنیا…

کشمیر میں جعلی انکاؤنٹر اور سزا

دید برف باری اور سخت سردی میں پریس کالونی کے باہر لاوے پورہ میں ہلاک کئے جانے والے تین بچوں کے والدین کی دلدوز چیخیں اور لاشیں واپس کرنے کے مطالبے کی ویڈیو شاید آپ کی نظروں سے بھی گزری ہوں گی۔ یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم جاری ہیں‘ناصر حسین ڈار

ڈومیسائل کا غیر کشمیریوں کو اجراء مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی بھارتی کوششوں کا دوسرا مرحلہ ہے‘وزیر مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 10 جنوری2021ء) آزاد کشمیرکے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین ڈار نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم جاری ہیں،…

کشمیر ۔۔ تیری میری کہانی ہے

کشمیر ۔۔ تیری میری کہانی ہے (قسط:۲۸) سلطان سکندر (بت شکن ) نے اپنے آخری لمحات زندگی میں اپنے تینوں بیٹوں میر خان۔ شاہی خان۔اور محمد خان کو اپنے پاس بلاکر اتحاد و اتفاق کی تلقین کرنے کے بعد،میر خان نے اپنے بڑے بیٹے کو ولی عہد مقرر کیا تھا…

کشمیر پاکستان کا حصہ ہے، ترک اداکار جلال آل المعروف عبدالرحمان

آپ کے بہن بھائی ترک آپ کو سلام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے لیے دعا گو ہیں، جلال آل کا پیغام فوٹوانسٹاگرام اسلام آباد: ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں سلطنت عثمانیہ کے کمانڈر عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل نےکہا ہے کہ کشمیر پاکستان…

گوجرانوالہ:آرٹس کونسل کے زیراہتمام حق خود ارادیت کشمیر کے حوالے سے مجلس

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) آرٹس کونسل کے زیراہتمام حق خود ارادیت کشمیر کے حوالہ سے ایک مجلس مذاکرہ کا اہتمام کیاگیا جس کا مقصد کشمیری جدوجہد آزادی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عالمی اداروں کی توجہ بدترین بھارتی جبر وستم اور مظالم کی جانب مرکوز کرانا تھا ریذیڈنٹ ڈائریکٹر گوجرانوالہ آرٹس…

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اپنا میکانزم بروئے کار لائے، حاجی محمد قربان

لوٹن (نمائندہ جنگ) کشمیر سالیڈیریٹی کمپئین لوٹن کے کوآرڈی نیٹر لوٹن حاجی چوہدری محمد قربان اور خطیب لوٹن سنٹرل ماسک مولانا حافظ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے کے لئے اقوام متحدہ اپنا میکانزم بروئے کار لائے ۔انہوں نے یوم حق…